تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَاہتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہتاب کے معانیدیکھیے
مَاہتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند، قمر، بدر، ہلال
- ایک آتش بازی جو رات میں چھوڑی جائے تو چاند کی سی روشنی بنتی ہے، ایک وضع کی آتش بازی
- چاندنی، نورِ ماہ، چاند کی روشنی
شعر
یہ کس حساب سے کی تو نے روشنی تقسیم
ستارے مجھ کو ملے ماہتاب اس کا تھا
نہ اتنا ظلم کر اے چاندنی بہر خدا چھپ جا
تجھے دیکھے سے یاد آتا ہے مجھ کو ماہتاب اپنا
جلی ہیں دھوپ میں شکلیں جو ماہتاب کی تھیں
کھنچی ہیں کانٹوں پہ جو پتیاں گلاب کی تھیں
English meaning of maahtaab
माहताब के हिंदी अर्थ
مَاہتاب کے مترادفات
مَاہتاب کے متضادات
مَاہتاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَاہتاب)
مَاہتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔