تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ وَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ وَش کے معانیدیکھیے
ماہ وَش کے اردو معانی
صفت
- چاند سا حسین، خوبصورت
- (مجازاً) معشوق، محبوب
شعر
کس ماہ وش سے رات ہم آغوش ہم ہوئے
عالم ہلال کا ہے ہمارے کنار میں
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگو
پھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
اک ماہ وش نے چوم لی پیشانی حفیظؔ
دلچسپ حادثہ تھا جو کل رات ہو گیا
English meaning of maah-vash
Adjective
- beautiful, exquisitely, having face as beautiful as the moon, like moon
- (fig) beloved, sweetheart
माह-वश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्यंत सुंदर, रूपवान, ख़ूबसूरत, चाँद सा हसीन
- (लाक्षणिक) प्रिय, प्रियतम, माशूक़, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ وَش)
ماہ وَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔