تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَہل

ابتدا، شروع، آغاز، پیش قدمی

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلُو

پسلی

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

پَہْلے پَہَل

اوّل اوّل، پہلی مرتبہ، شروع شروع، شروع شروع میں

پہل کاری

پہل بنانے کا کام.

پَہَل کار

پَہَل پُھول

پہلواں

کشتی لڑنے والا، کشتی کے فن سے واقف، بہادر، دلیر، جنگجو، توانا، طاقت وار

پَہَل قَدَمی

پَہَل پَہْلونٹھی

رک: پہلا ، پہل معنی نمبر ۳.

پَہَل چَھلّا

(موسمیات) پہلی بار ہلکی بارش ہونے کی ایک عوامی اصطلاح .

پَہْلُو میں

پَہَل رُوپِیَت

پہلی حالت یا صورت یا روپ.

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلَونٹَھن

وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو .

پَہْلَونٹی

رک: پہلوٹھی .

پَہْلَونٹا

رک پہلوٹھا .

پَہلے پَہلے

اولاً، شروع میں، ابتدا میں، پہلی مرتبہ

پَہْلَونٹھی

رک: پہلوٹھی .

پَہْلَونٹھا

رک: پہلوٹھا .

پَہلی اینٹ

کسی تعمیر کی بنیاد کی این٘ٹ

پہلو تہی

کنارہ کشی، کترانا، ٹال مٹول، بے سہارا، اجتناب، بے التفات

پَہلی رات

سہاگ رات، شب زفاف

پَہْلُو سَبْز

صاحب خیر، صاحب جودو کرم، سخی اور بامروت

پَہْلی توڑ

وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقے سے ہل چلایا گیا ہو، اک بہا، ایک جوتی، ایک سری جوت، کھریلی

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

پَہْلی نَظَر

سرسری طور پر دیکھنے کا عمل

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

پَہْلی چوٹ

پہلا صدمہ، پہلی مصیبت .

پَہْلا پَھل

ثمر نو، وہ میوہ جو سب سے اول اترے

پَہْلُو نَشِیں

پہلو میں بیٹھنے والا، پاس بیٹھنے والا، مقرب، مصاحب

پَہْلی ضَرْب

رک: پہلی چوٹ .

پَہْلَم پار

ابتدا میں، شروع میں، (مقامی) پہلے خیال کے طور پر.

پَہْلُو دار

۱. رمز و کنایہ سے بھرا ہوا.

پَہْلی مَنْزِل

(مجازاً) قبر .

پَہلی باتیں

اگلے زمانے کے طریقے، پرانے رسم و رواج

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

پَہْلَوی خَط

رسم الخط جس میں پہلوی زبان لکھی جائے .

پَہْلے ہی

قبل از وقت ، معاملے یا واقعے وغیرہ سے قبل .

پَہلُو نَشِین

ساتھی، ساتھ رہنے والا، بغل میں بیٹھنے والا

پَہْلی اِمْداد

ابتدائی دیکھ بھال (خصوصاً) ابتدائی طبی دیکھ بھال یا علاج وغیرہ .

پَہْلے مُسْتَحِق بَنو پِھر مَنْگو

پَہْلی سِیڑھی

پہلا قدم (مجازاً) ابتدائی ذریعہ، اولین وسیلہ .

پَہْلَن

جانور کے بچہ دینے کے بعد کا پہلا دودھ بالخصوص گائے بھین٘س اور بکری کا جو اکثر لوگ شوق سے کھاتے ہیں نیز ادویات میں مستعمل ہے، کھیس

پَہْلُو داری

پہلو دار (رک) کی کیفیت و حالت.

پَہْلے تولو پِھر مُنھ سے بولو

بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے .

پَہلے سے سُنا

۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔

پَہْلُو نَشِینی

پَہْلُو گَرْدی

مڑتی حرکت (فوج کے دستہ کی حرکت).

پَہْلُو تَکِیَہ

برابر میں رکھنے کا تکیہ، سہارے کا تکیہ، بغل تکیہ

پَہْلُو بَچَّہ

وہ پود جو کسی پودے کی جڑ میں پھوٹے.

پَہْلے سے سونا

وقت پر بے خبر ہونا، وقت پر غافل ہونا .

پَہلے ہی سے

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَہْلَوَک

پہلوی خط کی ایک قسم

پَہْلُوی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone