تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ دو ہَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ دو ہَفْتَہ کے معانیدیکھیے
ماہِ دو ہَفْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چودھویں رات کا چاند، پورا چاند، ماہِ کامل، بدر، مراد: خوبصورت
شعر
میں نے ہر ماہ دوہفتہ کو بہ وقت پیری
جلوۂ صبح میں کھویا ہوا تارا دیکھا
جو داغ عشق چمک اٹھے میرے سینے میں
تمام ماہ دوہفتہ کو میں خجل کر دوں
گر خدا دیوے قناعت ماہ دوہفتہ کی طرح
دوڑے ساری کو کبھی آدھی نہ انساں چھوڑ کر
English meaning of maah-e-do-hafta
Noun, Masculine
- moon of two weeks, the complete moon, i.e.:beautiful
माह-ए-दो-हफ़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौदहवीं का चाँद, चौदहवीं रात का चाँद, पूरा चाँद, अर्थात: सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ دو ہَفْتَہ)
ماہِ دو ہَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔