تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِل" کے متعقلہ نتائج

آمادَہ

تیار، مستعد، کمربستہ

آمادَہ ہونا

کسی بات کے لئے تیار اور راضی ہونا

آمادَہ کَرنا

تیار کرنا، جوش میں لانا

آمادَۂِ کار

کام کرنے یا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار

آمادہ بہ جدال ہونا

لڑائی کے لئے آمادہ ہونا

آمادہ بہ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ پیکار

لڑائی، جنگ کے لیے تیار اور مستعد

آمادۂ بغاوت ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

آمادۂ جاں بازی ہونا

کسی کے لئے لڑنے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سرکشی رہنا

بغاوت کے لئے تیارہ رہنا

آمادۂ پرخاش ہونا

جھگڑے یا لڑائی کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سرکشی ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

آمادۂ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سفر ہونا

سفر کے لئے تیار ہونا

آمادۂ مرگ ہونا

جان دینے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ جنگ ہونا

لڑائی کے لئے تیار ہونا

آمادۂ حرب و پیکار ہونا

لڑائی کے لئے تیار ہونا

اُمڈا

بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

اَمْڑَہ

کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

آمودہ

بھرا ہوا، پورا

آمْدَہ

آیا ہوا، مو صول شدہ

imide

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.

amide

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عِمادَہ

स्तम्भ, सुतुन ।

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عِمادی

عماد سے متعلق ، عماد سے مربوط .

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

آمادۂ شر ہونا

شرارت پر آمادہ ہونا

زَوال آمادَہ

اِنحطاط پذیر، آمادۂ زوال، جو زوال کی طرف جانے کو آمادہ ہو، زوال پذیر، جو فانی ہو

اِشْتِعال آمادَہ

bent on inflammation

غَیر آمادَہ

averse (to)

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

ظُلْم پَر آمادَہ رَہنا

ہر وقت لوگوں کو تنگ کرنے کے لیے تیار رہنا

سَفَر آمادَہ

کُوچ کے لیے تیّار ، سفر کے لیے مستعد .

فَنا آمادَہ

जो नष्ट होने के लिए तैयार हो, नाशोन्मुख ।

نِیم آمادَہ

آدھا رضا مند ، کچھ کچھ رضا مند ، تھوڑا سا تیار یا رضا مند ۔

کَلِیجا اَندَر سے اُمڈا چَلا آتا ہے

۔(عو) رونا چلا آتاہے۔ کس قیامت کی رات ہے کلیجا اندر سے اُمڈا چلا آتا ہے۔

کَلیجا اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

کَلیجَہ اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِل کے معانیدیکھیے

مائِل

maa.elमाएल

نیز : مایِل

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: مائِل

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: مَالَ

  • Roman
  • Urdu

مائِل کے اردو معانی

صفت

  • متوجہ، راغب، آمادہ
  • کسی ایک طرف کو خمیدہ، جھکا ہوا
  • عاشق، فریفتہ
  • کسی ایک طرف رجحان یا میلان رکھنے والا
  • جس کے دل یا طبیعت کا جھکاؤ کسی ایک سمت ہو
  • ڈھلوان
  • تھوڑا سا رنگ لیے ہوئے جیسے: سیاہی مائل، سرخی مائل، زردی مائل وغیرہ

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of maa.el

  • Roman
  • Urdu

  • mutvajjaa, raaGib, aamaada
  • kisii ek taraf ko Khamiidaa, jhukaa hu.a
  • aashiq, farefta
  • kisii ek taraf rujhaan ya miilaan rakhne vaala
  • jis ke dil ya tabiiyat ka jhukaa.o kisii ek simt ho
  • Dhalvaan
  • tho.Daa saa rang li.e hu.e jaiseh syaahii maa.il, surKhii maa.il, zardii maa.il vaGaira

English meaning of maa.el

Adjective

  • bent, inclined towards, fond, attracted, partial, willing

माएल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ध्यान देने की मुद्रा, आकर्षित, तत्पर
  • किसी एक ओर को वक्रता लिए हुए, झुका हुआ
  • आशिक़, मोहित
  • किसी एक ओर प्रवृत्त या आकर्षण अथवा झुकाव रखने वाला
  • जिसके मन या स्वभाव का झुकाव किसी एक दिशा में हो
  • ढलवान
  • थोड़ा सा रंग लिए हुए जैसे: सियाही माइल, सुर्ख़ी माइल, ज़र्दी माइल इत्यादि

مائِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمادَہ

تیار، مستعد، کمربستہ

آمادَہ ہونا

کسی بات کے لئے تیار اور راضی ہونا

آمادَہ کَرنا

تیار کرنا، جوش میں لانا

آمادَۂِ کار

کام کرنے یا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار

آمادہ بہ جدال ہونا

لڑائی کے لئے آمادہ ہونا

آمادہ بہ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ پیکار

لڑائی، جنگ کے لیے تیار اور مستعد

آمادۂ بغاوت ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

آمادۂ جاں بازی ہونا

کسی کے لئے لڑنے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سرکشی رہنا

بغاوت کے لئے تیارہ رہنا

آمادۂ پرخاش ہونا

جھگڑے یا لڑائی کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سرکشی ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

آمادۂ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ سفر ہونا

سفر کے لئے تیار ہونا

آمادۂ مرگ ہونا

جان دینے کے لئے تیار ہونا

آمادۂ جنگ ہونا

لڑائی کے لئے تیار ہونا

آمادۂ حرب و پیکار ہونا

لڑائی کے لئے تیار ہونا

اُمڈا

بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

اَمْڑَہ

کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

آمودہ

بھرا ہوا، پورا

آمْدَہ

آیا ہوا، مو صول شدہ

imide

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.

amide

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عِمادَہ

स्तम्भ, सुतुन ।

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عِمادی

عماد سے متعلق ، عماد سے مربوط .

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

آمادۂ شر ہونا

شرارت پر آمادہ ہونا

زَوال آمادَہ

اِنحطاط پذیر، آمادۂ زوال، جو زوال کی طرف جانے کو آمادہ ہو، زوال پذیر، جو فانی ہو

اِشْتِعال آمادَہ

bent on inflammation

غَیر آمادَہ

averse (to)

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

ظُلْم پَر آمادَہ رَہنا

ہر وقت لوگوں کو تنگ کرنے کے لیے تیار رہنا

سَفَر آمادَہ

کُوچ کے لیے تیّار ، سفر کے لیے مستعد .

فَنا آمادَہ

जो नष्ट होने के लिए तैयार हो, नाशोन्मुख ।

نِیم آمادَہ

آدھا رضا مند ، کچھ کچھ رضا مند ، تھوڑا سا تیار یا رضا مند ۔

کَلِیجا اَندَر سے اُمڈا چَلا آتا ہے

۔(عو) رونا چلا آتاہے۔ کس قیامت کی رات ہے کلیجا اندر سے اُمڈا چلا آتا ہے۔

کَلیجا اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

کَلیجَہ اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے

(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone