تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مادام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مادام کے معانیدیکھیے
مادام کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہمیشہ، مدام، سدا، قائم و دائم
- جب تک، تا وقت کہ
اسم، مؤنث
- 'مدام' نیز فرانسیسی 'مادام' کا متبادل، جیسے: مادام بواری وغیرہ
- خاتون، بیگم، محترمہ
شعر
نہ بھول اے خضر مر جانا ہے آخر ٹک جیا تو کیا
اگر مادام ہے کیا ہے وگر یک آن ہے کیا ہے
ہوس نے زر کی مجھ کو خون کے رشتوں سے الجھایا
نہ آتا کاش میں مادام کی دولت کے لارے میں
یہ دونوں ایک سے نمکیں ہیں دونوں ایک سے غمگیں
کسی مفلس کی بیٹی کے کسی مادام کے آنسو
English meaning of maadaam
मादाम के हिंदी अर्थ
مادام کے مترادفات
مادام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مادام)
مادام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔