تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَآل کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَآل کار کے معانیدیکھیے
مَآل کار کے اردو معانی
فعل متعلق
- آخر کو، انجام کار، آخر کار
شعر
مآل کار سے گلشن کی ہر پتی لرزتی ہے
کہ آخر رنگ و بو اڑ جائیں گے اک دن ہوا ہو کر
مآل کار سے ڈرنا تو بزدلی ہے مگر
مآل کار نظر میں رہے تو اچھا ہے
مآل کار وہی سب کا ہے وہی آغاز
ہزار فرق کریں خود پرست دینوں میں
English meaning of ma.aal-e-kaar
Adverb
- at last, eventually, ultimately, finally, after all
मआल-ए-कार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आख़िर को, आख़िर कार, अंतिम रूप में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَآل کار)
مَآل کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔