تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَآل غم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَآل غم کے معانیدیکھیے
مَآل غم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انجامِ غم ، رنج و الم کا ثمر
شعر
تمہاری یاد ہے میں ہوں کہ زندگی ہے یہی
مآل غم ہے یہی حاصل خوشی ہے یہی
جو بھی ہو اب مآل غم جو بھی ہو اب نصیب عشق
میں نے دیے صبا دیے عالم شب کے بعد بھی
مصیبت در حقیقت ایک تمہید مسرت ہے
مآل غم پہ دنیا کی نظر جائے تو اچھا ہو
English meaning of ma.aal-e-Gam
Noun, Masculine
- end, result of sorrow
मआल-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुख का परिणाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَآل غم)
مَآل غم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔