تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مآل اندیشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مآل اندیشی کے معانیدیکھیے
مآل اندیشی کے اردو معانی
- دوراندیشی، نتیجہ سوچ سمجھ کر کام کرنا، نتیجتاً
شعر
وہ راہ عشق میں دل کی مآل اندیشی
وہ میری عقل کی نادانیاں معاذ اللہ
English meaning of ma.aal-andeshii
- keeping in mind the effects of some action, prudence, farsightedness
मआल-अंदेशी के हिंदी अर्थ
- परिणाम-दशता, नतीजः सोचकर काम करना, दूरदर्शिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مآل اندیشی)
مآل اندیشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔