تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُو کے معانیدیکھیے
لُو کے اردو معانی
اسم
- وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم
شعر
موسم عجیب رہتا ہے دل کے دیار کا
آگے ہیں لو کے جھونکے بھی ٹھنڈی ہوا کے بعد
خالی نہ عندلیب کا سوز نفس گیا
وہ لو چلی کہ رنگ گلوں کا جھلس گیا
تو جون کی گرمی سے نہ گھبرا کہ جہاں میں
یہ لو تو ہمیشہ نہ رہی ہے نہ رہے گی
English meaning of luu
Noun
- hot wind that blows during the day in summer, sunstroke, heatstroke
लू के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- ग्रीष्म ऋतु में चलने वाली बहुत गरम हवा, तप्त वायु
لُو کے مترادفات
لُو سے متعلق محاورے
لُو کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُو)
لُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔