تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُقْمَۂ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمَۂ تَر کے معانیدیکھیے
لُقْمَۂ تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں
- لذیذ غذا ، اچھی غذا.
- (مجازاً) آسان شکار یا نعمت ، وہ چیز جو آسانی سے حاصل ہو جائے نیز مفت کی چیز.
English meaning of luqma-e-tar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (figuratively) something that is easily obtained as well as something free
- morsel of rich food, choice morsel, something valuable obtained easily or for free, bribe
- tasty food
लुक़्मा-ए-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वादिष्ट भोजन, कुछ मूल्यवान चीजें जो आसानी से या तो मुफ्त में या रिश्वत के रूप में प्राप्त हों
- दे. ‘लुक्मए चर्ब’।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُقْمَۂ تَر)
لُقْمَۂ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔