تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lunt" کے متعقلہ نتائج
lunt کے لیے اردو الفاظ
lunt کے اردو معانی
- بَھڑَک اُٹْھنا
- بَھڑْکانا
- سُلْگانا
lunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भड़क उठना
- भड़काना
- सुलगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَعْنَت کی جھوڑ ہونا
رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.
لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی
وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.
لَعْنَت پَر ہیچ
۔صاف صاف کسی پر لعنت بھیجنے سے احتراز کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ (رویائے صادقہ) اور اُس کو دیکھتا کہاں سے اس لعنت پر ہیچ ڈپٹی کلکٹری میں تو موقع ہی نہیں۔
لِنَتُ الدِِّماغ
(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.
لَعْنَت مَلامَت
سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا
لَعْنَت بَر ہیچ
(متعلقہ معاملات و افراد میں سے) کسی پر لعنت ، ہر ایک پر لعنت (صاف صاف کسی کا نام لینے کی بجائے مستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lunt)
lunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔