تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت کا طَوق مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق

مراد : ذِلّت ، پھٹکار ، خواری ، رسوائی ، بدنامی ، ذلت کی علامت یا بات.

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت کا طَوق پَہننا

لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَڑْنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت کا طَوق مِلْنا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

laa'nat kaa tauq milnaaला'नत का तौक़ मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا کے اردو معانی

  • ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

Urdu meaning of laa'nat kaa tauq milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zillat haasil honaa, rusvaa.ii honaa

ला'नत का तौक़ मिलना के हिंदी अर्थ

  • ज़िल्लत हासिल होना, रुसवाई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق

مراد : ذِلّت ، پھٹکار ، خواری ، رسوائی ، بدنامی ، ذلت کی علامت یا بات.

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت کا طَوق پَہننا

لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَڑْنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت کا طَوق مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone