تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

ذکر نہ کرو ، جانے دو.

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو کے معانیدیکھیے

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

laa'nat bhejo naam na loला'नत भेजो नाम न लो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو کے اردو معانی

  • ذکر نہ کرو ، جانے دو.
  • ۔ ذکر نہکرو۔ جانے دو۔ ؎

Urdu meaning of laa'nat bhejo naam na lo

  • Roman
  • Urdu

  • zikr na karo, jaane do
  • ۔ zikr nahakro। jaane do।

English meaning of laa'nat bhejo naam na lo

  • le it go, leave it!

ला'नत भेजो नाम न लो के हिंदी अर्थ

  • ۔ ज़िक्र नहकरो। जाने दो।
  • ज़िक्र ना करो, जाने दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

ذکر نہ کرو ، جانے دو.

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone