تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہڑی" کے متعقلہ نتائج

لوڑِھی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہڑی کے معانیدیکھیے

لوہڑی

loh.Diiलोहड़ी

نیز - لوہری

موضوعات: تیوہار ہندو

لوہڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوا جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنوری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
  • مذکورہ تہوار کے موقع پر گائے جانے والے گانے

English meaning of loh.Dii

Noun, Feminine

  • (Punjab) mid winter Hindu festival in which bonfires are made, bone-fire festival
  • the songs which is sung on the occasion of the said festival

लोहड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( पंजाब) मकर संक्रान्ति से पहले वाले दिन का एक त्योहार जिसमें रात के समय अग्नि की पूजा होती है, लोढ़ी
  • उक्त त्यौहार के उपलक्ष्य में गाये जाने वाले गीत

لوہڑی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words