تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lesion" کے متعقلہ نتائج
lesion کے لیے اردو الفاظ
lesion کے اردو معانی
اسم
- زَخَم
- جَراحَت
- خَلَلِ اعضا ، ضَرَر
- نُقصان
lesion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ख़्म
- जराहत
- खलल-ए-आज़ा , ज़रुर
- नुक़सान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَسَّن
پیاز کی مانند ایک گول جڑ جس میں جوے ہوتے ہیں، اس کے پتے پیاز کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، بطور مصالحہ بکثرت استعمال کیا جاتا ہے
لِسانُ الْحَق
حق کی زبان ؛ (تصوف) انسان کامل اور حقیقتِ محمدیؐ اور نورِ محمدیؐ اور ذاتِ محمدی صلی اللہ علیہِ وسلَّم یا وہ کامل جو مظہر اسمِ متکلم ہو
لِسانُ العَیْب
۔(ع) مونث۔ غیب کی زبان۔ ۲۔مذکر۔ حافظ شیراز کا لقب۔ جن کے دیوان میں لوگ فال دیکھتے ہیں۔
لِسانُ الْمِزْمار
بانْسری کی زبان ؛ (طب ، قدیم) حنجرہ کے اندر ایک غشائی جرم جو بانسری کی زبان سے مناسبت رکھتا ہے اور آواز نکلنے میں مدد دینا ہے ؛ (جدید) غضروف مکبّٰی یعنی پان کی شکل کی کرّی کو کہتے ہیں
لِسانُ الْعَصْر
اپنے وقت کا خوش بیان، اپنے وقت کا ترجمان، اپنے عہد کا ممتاز زباں داں، اپنے وقت کا ماہر زباں
لِسانُ ال٘اِبل
ایک روئیدگَی ہے شجراور گھاس کے درمیان میں ، شاخیں اس میں کثرت سے ہوتی ہیں اور پراگندہ ہوتئ ہیں ، رنگ ان کا سفیدی مائل اور وضع مربع ہوتی ہے اور پتے سیب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے دراز ہوتے ہیں ، بطور دوا کے مستعمل
لِسانُ الْکَلْب
بعض کہتے ہیں کہ یہ بارتنگ ہے اور بعض نے حماض جانا ہے اوربعض نے کہا ہے کہ ایک جداگانہ روئیدگی ہے جس کی ساق دو گز سے زیادہ لمبی اور اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، یہ شاخیں پتلی ہوتی ہیں اور پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح اور ان سے ذرا بڑے ہوتے ہیں اور بہت نرم اور چکنے ہوتے ہیں ، پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے
لِسانِ زَمْزی
وہ حروف یا الفاظ وغیرہ جن کے خفیہ مطالب مقرر کرلیے گئے ہوں ، خفیہ تحریر (انگ : کوڈ Code)
لِسانُ السَّبْع
ایک روئیدگی جو دو گز کے قریب دراز ہوتی ہے ، شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں ، پتے لمبے ، جن کے کنارے تیز اور آری کے دندانوں کی طرح کٹواں ہوتے ہیں اور ان میں شکن اور سلوٹ ہوتی ہے اور سخت بھی ہوتے ہیں ، رنگ ان کا سبز زردی مائل ہوتا ہے ، شاخوں کے سروں پر گوں کھنڈیاں ہوتی ہیں ، پھول نیلا ہوتا ہے ، جڑ سیاہ اور مربع ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lesion)
lesion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔