تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِسانُ السَّبْع" کے متعقلہ نتائج

لِسانُ السَّبْع

ایک روئیدگی جو دو گز کے قریب دراز ہوتی ہے ، شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں ، پتے لمبے ، جن کے کنارے تیز اور آری کے دندانوں کی طرح کٹواں ہوتے ہیں اور ان میں شکن اور سلوٹ ہوتی ہے اور سخت بھی ہوتے ہیں ، رنگ ان کا سبز زردی مائل ہوتا ہے ، شاخوں کے سروں پر گوں کھنڈیاں ہوتی ہیں ، پھول نیلا ہوتا ہے ، جڑ سیاہ اور مربع ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانُ السَّبْع کے معانیدیکھیے

لِسانُ السَّبْع

lisaanussab'लिसानुस्सब'

  • Roman
  • Urdu

لِسانُ السَّبْع کے اردو معانی

  • ایک روئیدگی جو دو گز کے قریب دراز ہوتی ہے ، شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں ، پتے لمبے ، جن کے کنارے تیز اور آری کے دندانوں کی طرح کٹواں ہوتے ہیں اور ان میں شکن اور سلوٹ ہوتی ہے اور سخت بھی ہوتے ہیں ، رنگ ان کا سبز زردی مائل ہوتا ہے ، شاخوں کے سروں پر گوں کھنڈیاں ہوتی ہیں ، پھول نیلا ہوتا ہے ، جڑ سیاہ اور مربع ہوتی ہے .

Urdu meaning of lisaanussab'

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii jo do gaz ke qariib daraaz hotii hai, shaaKhe.n paraagandaa hotii hai.n, patte lambe, jin ke kinaare tez aur aarii ke dandaano.n kii tarah kaTvaa.n hote hai.n aur un me.n shikan aur silvaT hotii hai aur saKht bhii hote hai.n, rang un ka sabaz zardii maa.il hotaa hai, shaaKho.n ke suro.n par go.n khuunDiiyaa.n hotii hai.n, phuul niila hotaa hai, ja.D syaah aur murabbaa hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِسانُ السَّبْع

ایک روئیدگی جو دو گز کے قریب دراز ہوتی ہے ، شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں ، پتے لمبے ، جن کے کنارے تیز اور آری کے دندانوں کی طرح کٹواں ہوتے ہیں اور ان میں شکن اور سلوٹ ہوتی ہے اور سخت بھی ہوتے ہیں ، رنگ ان کا سبز زردی مائل ہوتا ہے ، شاخوں کے سروں پر گوں کھنڈیاں ہوتی ہیں ، پھول نیلا ہوتا ہے ، جڑ سیاہ اور مربع ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِسانُ السَّبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِسانُ السَّبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone