تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لیس کے معانیدیکھیے
لیس کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- وہ پلاستر، جو مٹی اور بھوسا ملا کر تیار کیا گیا ہو ، دیوار وغیرہ لیسنے یا لیپنے کی چیز
- لوث، ملاوٹ
- چیپ، جپچپاہٹ
- چائے والا، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل، جیسے : کاسمہ لیس، کاسہ لیسی وغیرہ
- چپکنے والا مادہ، چپچپاہٹ، گوند کی خاصیت
English meaning of les
Noun, Masculine, Suffix
- adhesive
- sticky exudation, sticky fluid, stickiness, glutinosity
लेस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- चिपचिपाहट, गोबर मिली मिट्टी, चेप, चिपकने वाला द्रव्य
- चाटनेवाला, जैसे—‘कासःलेस' रिकाबी चाटनेवाला।
- लेस1 (सं.)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूत, रेशम, ऊन आदि का बना जालीदार फ़ीता।
- लसीला पदार्थ।
- लासा।
لیس کے مترادفات
لیس کے قافیہ الفاظ
لیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لیس)
لیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔