law کے لیے اردو الفاظ
law کے اردو معانی
دَسْتُور
دھنگ
دھرم
فَرْمان
حُکْم
قانُون
رَسْم
رِیت
طَرِیقَہ
اُصُول
law के उर्दू अर्थ
दस्तूर
धंग
धर्म
फ़रमान
हुक्म
क़ानून
रस्म
रीत
तरीक़ा
उसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِگَر وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
جاگِیر متمکن، جگہ لینے والا، ٹھہرا ہوا
جِگَر سا جگر چھیلنے والا، تکلیف اور رنج دینے والا
جِگَر گاہ جگرکی جگہ، وہ جگہ جہاں کلیجہ ہوتا ہے
جِگَر رِیش جس کا دل دکھا ہوا ہو، رنجیدہ، درد مند
جِگَر سوزی جگرسوز کا اسم کیفیت، کلیجہ جلانا،غم اٹھانا، ہمدردی کرنا
جِگَر تاب کلیجہ گرم کرنے والا، کلیجے کی روشنی
جِگَر کِیڑا مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی
جِگَر گِیر جگرپکڑنے والا، دل موہ لینے والا، دل چسپ
جِگَر گُوں کلیجی کے رنگ کا، سیاہی مائل سرخ، کلیجیہ
جِگَر داری جگر دار کا اسم کیفیت، دلیری، بہادری، جراٗت
جِگَر چاک جس کا کلیجہ چاک ہو، دل شکستہ، غمگین
جِگَر کَشِیْد (حیاتیات) کلیجی کاعرق جو طبعی طریقےسےحاصل کیا گیا ہو
جِگََر آلُوْد (وہ چیزجس میں) جگر یا خون جگر شامل ہو، خون آلود، خون میں لتھڑا ہوا
جِگَر خوار جگر کھانے والا، جو جگر کھائے، غ٘مناک
جِگَر بَندی فرزندی، پیارا ہونا ،نور نظر ہونا
جِگَر شِگاف (بانک) چھری سے وار کرنے کا ایک طریقہ
جِگَر دوز دل پر اثر کرنے والا، دل میں پیوست ہونے والا، کرب انگیز، تکلیف دہ
جِگَر فِگار جگر افگار، جس کا کلیجہ زخمی ہو
جِگَر اَفگار troubled in mind, heart-broken
جِگَر دیکْھنا حوصلہ دیکھنا، ہمت کا اندازہ کرنا
جِگَر تابی جگر تاب کا اسم کیفیت، کلیجہ گرم کرنا
جِگَر کَرنا حوصلہ کرنا، ہمت سے کام لینا
جِگَر خَراش کلیجے پرخراش ڈالنے والا، جگر پراثرکرنےوالا، صدمہ ورنج دینے والا، درد ان٘گیز، جگر چھیلنے والا، جیسے نالۂ جگر خراش، جگر خون کردینا، صدمہ روحانی پہنچانا
جِگَر سوز (کسی کی خیر خواہی میں) دل جلانے والا، ہمدرد، دل سوز، غم خوار، مشفق
جِگَر خواری جگرخوارکا فعل، کچا کلیجہ کھانا
جِگَر چاکی جگر چاک کا اسم کیفیت، دل شکستگی، زخمی
جِگَر دَہَلنا کانپنا، خوف کرنا، ڈونا، بہت خوف کھانا
جِگَر چھاننا (کسی کا) دل یا جگر چھلنی کر دینا یا مشبک کر دینا
جِگَر خَراشی جگر خراش کا اسم کیفیت، سخت روحانی تکلیف
جِگَر کاٹْنا ۔ایسی مہلک چیز کھلانا جس سے کلیجہ کٹ کر خون ہوجائے یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے
جِگَر بَند (لفظی) دل تلّی پھیپھڑے اور کلیجے کا مجموعہ
جِگَر چِھلْنا دل کو صدمہ پہنچنا، جگر پر اثر ہونا
جِگََرکا ٹُکْڑا کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، جگر پارہ، (مجازاََ) پیارا بیٹا
جِگَر شَق کَرنا (کسی چیز کو) بیچ میں سے چیرنا، ٹکڑے کرنا،ح صوں میں تقسیم کرنا
جِگَر داغ ہونا کلیجے پر داغ ہونا، بہت زیادہ رنجیدہ ہونا
جِگَر جَلانا کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔
جِگَر ٹُکْڑے کَرنا بہت زیادہ صدمہ پہنچانا، دکھ دینا
جِگَر ٹُکْڑے ہونا ۔کلیجا پاش پاش ہونا۔ رنج یا صدمہ یا کسی چیز کی تیزی سی۔ ؎
جِگَر اُچَھلنا (کنایۃً) جگر پر صدمہ ہونا، خوف طاری ہونا، دل پریشان ہونا
جِگَر میں لَوْ بَھڑَکنا جگر جلنا ، جگرمیں آگ لگنا۔
Tags for law
English meaning of law , law meaning in english, law translation and definition in English.
law का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔