تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا کے اردو معانی
- ذرا ذرا سے کام کے لیے بار بار بھیجنا، دوڑانا، پھیرے لگوانا
- بے فائدہ وقت گزاری کرنا، ٹالے بالے میں دن گن٘وانا
English meaning of aa be lau.nDe jaa be lau.nDe karnaa
- prevaricate, vacillate, send someone on unnecessary errands
- waste one's time
आ बे लौंडे जा बे लौंडे करना के हिंदी अर्थ
- ज़रा ज़रा से काम के लिए बार बार भेजना, दौड़ाना, फेरे लगवाना
- समय व्यर्थ करना, टाले बाले में दिन गँवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا)
آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔