تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ مَحْفُوظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ مَحْفُوظ کے معانیدیکھیے
لَوحِ مَحْفُوظ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں
- وہ تختی جس میں طلسم پر قابو پانے کا طریقہ درج ہوتا ہے، جادو کی تختی، طلسم کشا تختی
شعر
تیری سرسبز بہاروں پہ دمکتے قطرے
لوح محفوظ کے کچھ رمز نہاں بارش میں
دھوئی کیوں اشک کے طوفان سے لوح محفوظ
سرنوشت اپنی ہی ناسخؔ نے مٹائی ہوتی
لوح محفوظ پر جو لکھا ہے
اس سے ہٹ کر بھی فیصلہ ہوگا
English meaning of lauh-e-mahfuuz
Noun, Feminine
- secret tablet on which the destiny of world is recorded
- magic tablet
लौह-ए-महफ़ूज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अर्श पर एक स्थान, जहाँ संसार में होने वाली सारी घटनाओं का उल्लेख हैं और जिसे कोई पढ़ नहीं सकता, और इसके लेख में कोई बदलाव नहीं हो सकता
- जादू की तख़्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ مَحْفُوظ)
لَوحِ مَحْفُوظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔