تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ جَبِیں کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: استعارتاً
لَوحِ جَبِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لوح پیشانی، پیشانی کی تختی جس پر انسان کی قسمت لکھی ہوتی ہے
- (استعارۃً) پیشانی، ماتھا
شعر
حیراں نہ ہو سر دیکھ مرا اپنی زمیں پر
دیکھو تو لکھا کیا ہے مری لوح جبیں پر
English meaning of lauh-e-jabiin
Noun, Feminine
- tablet of forehead where, supposedly, a person's fate is written
- (Metaphorically) forehead
लौह-ए-जबीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माथा की तख़्ती जिस पर व्यक्ति का भाग्य लिखा होता है
- ( रूपकात्मक) पेशानी, माथा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ جَبِیں)
لَوحِ جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔