تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقْلَقہ" کے متعقلہ نتائج

لَقْلَقہ

سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقْلَقہ کے معانیدیکھیے

لَقْلَقہ

laqlaqaलक़लक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَقْلَقہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے
  • ہر وہ آواز جو کرخت ہو
  • سانپ کا زبان کو باربار نکالنا، سانپ کی آواز
  • (کنایۃً) رعب داب، اثر، رسوخ، ظرف، حوصلہ
  • لب ولہجہ
  • قوت بیانی، خوش بیانی
  • لَقْلَق فارسی لَکْ لَکْ کا مُعَرَّب

Urdu meaning of laqlaqa

  • Roman
  • Urdu

  • saaras kii aavaaz, saaras kii zor se bolne kii aavaaz, jo nihaayat hotii hay
  • har vo aavaaz jo karKhat ho
  • saa.np ka zabaan ko baar-baar nikaalnaa, saa.np kii aavaaz
  • (kanaa.en) rob daab, asar, rasuuKh, zarf, hauslaa
  • lab valahjaa
  • quvvat bayaanii, Khushabyaanii
  • laq॒laq faarsii lak॒ lak॒ ka muarrab

English meaning of laqlaqa

Noun, Masculine

लक़लक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लक्लक़ पक्षी की ज़ोरदार आवाज़, सारस की आवाज़ जो बहुत कड़क होती है
  • हर वह आवाज़ जो कर्कश हो
  • साँपों आदि के बार-बार जीभ हिलाने की क्रिया, साँप की बोली
  • ( सांकेतिक) दबदबा, रोब, प्रभाव, असर, सामर्थ्य, साहस
  • उच्चारण शैली
  • वाग्मिता, वाकपटुता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَقْلَقہ

سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقْلَقہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقْلَقہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone