تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْشْمی" کے متعقلہ نتائج

لَکْشْمی

(پران) وشنو کی بیوی کا لقب جو دولت اور خوبصورتی کی دیوی سمجھی جاتی ہے، لچھمی

لَکْشْمی وان

قسمت کی دیوی ، قسمت سے کامیابی اور ترقی حاصل کرنا

لَکْشْمی دیوی کا میوَہ

شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل

لَکْشْمی جی

(احتراماً) لکشمی.

لَکْشْمی دیوی

وشنو کی بیوی کا لقتب یعنی دولت اور حُسن کی دیوی

لَکْشْمی ماتا

دولت، دھن، لکشمی

لَکْشْمی چھایا

لچھمی کا سایہ ؛ خوشی قسمتی ، خوش نصیبی.

لَکْشْمی پُوجا

(ہندو) وہ پوجا جو کاتک کے اندھیرے پاکھ کے اخیر دن یعنی دیوالی کی رات کو کی جاتی ہے

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

لَکْشْمی نارایَن کَرْنا

(ہندو) لکشمی ناراین کو بھوگ لگانا ، کھانا کھاتے وقت پہلے لکشمی ناراین کے نام کا نکال لینا.

لَکْشْمی گَھر میں اُتَرْنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

راجْیَہ لَکْشْمی

دبدبۂ حکومت، اقبال شاہی

راج لَکْشْمی

کسی بادشاہ کی خُوش قسمتی یا ناموری

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْشْمی کے معانیدیکھیے

لَکْشْمی

lakshmiiलक्ष्मी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

لَکْشْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پران) وشنو کی بیوی کا لقب جو دولت اور خوبصورتی کی دیوی سمجھی جاتی ہے، لچھمی
  • (مجازاً) گھر کی مالکن، بیگم
  • (مجازاً) بیٹی، بہو
  • (مجازاً) دھن یا دولت کی دیوی، دولت، مال و زر، کامیابی، خوشی
  • (مجازاً) خوش نصیبی، خوش بختی
  • خوبصورتی، حسن

Urdu meaning of lakshmii

  • Roman
  • Urdu

  • (praaN) vishNu kii biivii ka laqab jo daulat aur Khuubsuurtii kii devii samjhii jaatii hai, lachhmii
  • (majaazan) ghar kii maalkin, begam
  • (majaazan) beTii, bahuu
  • (majaazan) dhan ya daulat kii devii, daulat, maal-o-zar, kaamyaabii, Khushii
  • (majaazan) Khushansiibii, KhushabaKhtii
  • Khuubsuurtii, husn

English meaning of lakshmii

Noun, Feminine

  • (Puran) name of the goddess of fortune and beauty (she is regarded as the wife of Vishṇu or Narayaṇ, and is one of the principal female deities of the Hindus, she is also called Padm, Kamala, and Sri, and is supposed to be the Ceres of the ancients) an epithet of Sītā, the wife of Rāma:
  • an epithet of Sita, the wife of Rama
  • ( Metaphorically) house wife, mistress
  • ( Metaphorically) daughter-in-law, daughter
  • ( Metaphorically) the goddess of success, prosperity and good luck, good fortune, good-luck, fortune
  • ( Metaphorically) wealth, prosperity, riches, success, happiness
  • beauty, grace, loveliness, charm, splendour

लक्ष्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पुराण) हिंदुओं की मान्यता के अनुसार विष्णु की पत्नी और जो धन की अधिष्ठात्री देवी मानी गई हैं, कमला, पद्मा
  • (लाक्षणिक) गृहस्वामिनी, घर की मालकिन
  • (लाक्षणिक) दौलत, धन-संपत्ति
  • (लाक्षणिक) पुत्री, बहु
  • ( लाक्षणिक) भाग्य का अच्छा होना, सौभाग्य
  • शोभा, छवि

لَکْشْمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکْشْمی

(پران) وشنو کی بیوی کا لقب جو دولت اور خوبصورتی کی دیوی سمجھی جاتی ہے، لچھمی

لَکْشْمی وان

قسمت کی دیوی ، قسمت سے کامیابی اور ترقی حاصل کرنا

لَکْشْمی دیوی کا میوَہ

شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل

لَکْشْمی جی

(احتراماً) لکشمی.

لَکْشْمی دیوی

وشنو کی بیوی کا لقتب یعنی دولت اور حُسن کی دیوی

لَکْشْمی ماتا

دولت، دھن، لکشمی

لَکْشْمی چھایا

لچھمی کا سایہ ؛ خوشی قسمتی ، خوش نصیبی.

لَکْشْمی پُوجا

(ہندو) وہ پوجا جو کاتک کے اندھیرے پاکھ کے اخیر دن یعنی دیوالی کی رات کو کی جاتی ہے

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

لَکْشْمی نارایَن کَرْنا

(ہندو) لکشمی ناراین کو بھوگ لگانا ، کھانا کھاتے وقت پہلے لکشمی ناراین کے نام کا نکال لینا.

لَکْشْمی گَھر میں اُتَرْنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

راجْیَہ لَکْشْمی

دبدبۂ حکومت، اقبال شاہی

راج لَکْشْمی

کسی بادشاہ کی خُوش قسمتی یا ناموری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْشْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْشْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone