تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْشْمی گَھر میں آنا" کے متعقلہ نتائج

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

لَکْشْمی گَھر میں اُتَرْنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

گَھر میں آنا

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْشْمی گَھر میں آنا کے معانیدیکھیے

لَکْشْمی گَھر میں آنا

lakshmii ghar me.n aanaaलक्ष्मी घर में आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَکْشْمی گَھر میں آنا کے اردو معانی

  • خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

Urdu meaning of lakshmii ghar me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushakismat ya Khushansiib honaa ; bulandii ya uruuj honaa, phalnaa phuulnaa

English meaning of lakshmii ghar me.n aanaa

  • have a run of good luck

लक्ष्मी घर में आना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुश-क़िस्मत या ख़ुशनसीब होना , बुलंदी या उरूज होना, फलना फूलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

لَکْشْمی گَھر میں اُتَرْنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

گَھر میں آنا

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْشْمی گَھر میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْشْمی گَھر میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone