تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکِیر کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر کِھینچْنا کے معانیدیکھیے
لَکِیر کِھینچْنا کے اردو معانی
- لیک کاڑھنا، دھاری بنانا
- نشان لگانا، حد بندی کرنا
- قلم سے کاٹ دینا، قلم پھیرنا، مِٹانا، توبہ کرنا، کان پکڑنا، عہد کرنا کہ میں اب ایسا نہیں کروں گا (پنجاب میں دستور ہے کہ جب کوئی قصور کرتا ہے اور پھر معافی مانگتا ہے تو اس سے ناک سے لکیریں کھنچواتے ہیں)، بُرا بھلا لکھ لینا
- خط کھینچنا، حد باندھنا، قلم زد کرنا، (کنایۃً) بُرا بھلا کچھ لکھنا
English meaning of lakiir khii.nchnaa
- fix a boundary
- rule, draw a line
- strike out, underline
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکِیر کِھینچْنا)
لَکِیر کِھینچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔