تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکِیر" کے متعقلہ نتائج

لَکِیر

وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن

لَکِیرْنا

لکیر کھینچنا ، خط کھینچنا ، دھاری بنانا ، منتر پڑھ کر حصار کھینچنا کیلنا ؛ خاکہ ڈالنا ، ڈول بنانا.

لَکِیرِیا

دھاری دار.

لَکِیروں

لکیر (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَکِیر یا خَربُوزَہ

۔(لکھنؤ) مذکر۔ خربوزہ جس پر سیاہ خطوط ہوتے ہیں۔

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

مقلّدِ محض ہونا ، اندھی تقلید کرنا ، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا ، پرانے دستور پر چلنا ، پرانی روش کی پابندی کرنا.

لَکِیر پَر فَقِیر ہونا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر پَر فَقِیر رَہنا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر ڈالْنا

رک : لکیر کھین٘چنا.

لَکِیر پِیٹْنا

پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا

لَکِیر کِھینچْنا

لیک کاڑھنا، دھاری بنانا

لَکِیر کِھنچْنا

خط یا دھاری پڑنا، دھاری بننا، حد بندی ہونا، قلم پھرنا، کاٹا جانا

لَکِیر کی فَقِیر

one who walks the beaten track, conservative

لَکِیر کا فَقِیر

پرانی رَوِشن کا دلدادہ ، پابندِ روایت.

لَکِیر پَر فَقِیر

رک : لکیر کا فقیر.

لَکِیر کی فَقِیری

پرانی روش.

لَکِیر کا فَقِیر بَنْنا

رک : لکیر کا فقیر ہونا.

لَکِیر پِیٹے چَلے جانا

۔بے سمجھے بوٗجھے پُرانے ڈھرّے پر چلے جانا۔

لَکِیروں بَھرا

لکیروں سے پُر ، جُھرّیوں بھرا ، شکن دار ، سِلوَٹ دار.

لَکِیرکَرْنا

خط کھینچنا

لَکِیریں کِھینچنا

۔خطوط بنانا۔ بُرا اور بد خط لکھنا۔

لَکِیروں کی لِکھائی

لکیرں کھینچ کر لکھا جانے والا خط ، زاویے دار خط.

لَکیر پر چَلنا

پرانے طریقے پر چلنا، دستورِ قدیم اور رسم و رواج کا پابند ہونا، پڑے ہوئے رستے پر گام زن رہنا، پرانی رسوم اور روایات کا پابند رہنا، لکیر کا فقیر ہونا

چِہْرے کی لَکِیر

پیشانی کی شکنیں ؛ قسمت کا لکھا، تقدیر کا حال.

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

پُرانی لَکِیر

(لفظاً) پرانی روش، طریقہ

بَتاتی لَکِیر

(ریاضی) خط حد بندی.

سِیدھی لَکِیر

سیدھا خط ، خط منحنی کی ضد ، ہموار سطر .

جوڑ لَکِیر

قطعات کے ملنے سے پیدا ہونے والی درز کے ملاپ کا نشان، انگ: Satural line۔

خالِص لَکِیر

(اصطلاح علم سائنس) مینڈل کے اصول کے مطابق بیچ کے اوپر پائی جانے والی وہ حد جس کے آگے مزید انتخاب کوئی اثر نہ ڈال سکے .

پَتَّھر کی لَکِیر

وہ نشان جو پتھر پر پڑجائے، پکی لکھائی، نقش کالحجر، امٹ

مِسّی کی لَکِیر

رک : مسی کی تحریر ۔

پانی کی لَکِیر

نا پائدار ، بودا ، نقش بر آب ۔

سانپ کی لَکِیر

سان٘پ کے چلنے کا نِشان جو زمین پر پڑتا ہے.

ماتھے کی لَکِیر

پیشانی پر پڑی شِکن جبیں پُر شکن ہونا ، قسمت کی لکیر.

بَتاتی لَکِیر ناپ

بیج گنت ناپ ، فراش مخروط ، اقلیدس کی شکلوں کو الجبرے سے ثابت کرنے کا عمل.

پُرانی لَکِیر پِیٹْنا

قدیم رسم و رواج کا پابند ہونا، رجعت پسند ہونا

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

(مجازاً) قدیم وضع یا رسم وغیرہ کا پابند ، رجعت پسند.

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں کی دوستی پایدار ہوتی ہے.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹا کَرو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

ہِیرے کی لَکیر

رک : پتھر کی لکیر ؛ نہ مٹنے والی چیز ۔

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

سانپ نِکَل گیا لَکِیر پِیٹا کَرو

موقع ہاتھ سے جاتا رہا ، سوائے افسوس کے کُچھ چارہ نہیں.

پِیٹا کَرو لَکِیر کالا نِکَل گَیا

موقع نکل جانے کے بعد تدبیر سوچنا فعل عبث ہے

پڑی لکیر

انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط

کھڑی لکیر

عمود، سیدھا خط

گھومتی لکیر

نصف قطر

سُرْمے کی لَکیر

سرمے کی وہ لکیر جو آنکھوں کے اندر کھینچتے ہیں

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر کے معانیدیکھیے

لَکِیر

lakiirलकीर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

لَکِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن
  • قطار، سلسلہ
  • سطر
  • (مجازاً) پرانا دستور، قدیم طریقہ یا رسم، روش
  • سانپ کے چلنے کا نشان
  • (مجازاً) خراش
  • دھاری، چھکڑوں اور گاڑیوں کے پہیّوں کے نشان جو سڑکوں یا زمین پر پڑ جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of lakiir

  • Roman
  • Urdu

  • vo nishaan jo Khat kii shakl me.n kisii chiiz kii satah par pa.D jaaye, liik, rekhaa, dhaarii, laa.iin
  • qataar, silsilaa
  • satar
  • (majaazan) puraanaa dastuur, qadiim tariiqa ya rasm, ravish
  • saa.np ke chalne ka nishaan
  • (majaazan) Kharaash
  • dhaarii, chhak.Do.n aur gaa.Diiyo.n ke pahiiXyo.n ke nishaan jo sa.Dko.n ya zamiin par pa.D jaate hai.n

English meaning of lakiir

Noun, Feminine

  • line, stripe, streak
  • old custom or rite
  • lineament

लकीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसा चिह्न जो दूर तक रेखा के समान बना हो।
  • वह चिह्न जो लंबाई के बल में कुछ दूर तक बना या बनाया गया हो। जैसे-कलम से कागज पर या बाण से जमीन पर लकीर खींचना। क्रि० प्र०-खींचना।-बनाना।
  • रेखा; खींची गई लाइन
  • कतार; क्रम; पंक्ति
  • धारी।

لَکِیر کے مترادفات

لَکِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکِیر

وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن

لَکِیرْنا

لکیر کھینچنا ، خط کھینچنا ، دھاری بنانا ، منتر پڑھ کر حصار کھینچنا کیلنا ؛ خاکہ ڈالنا ، ڈول بنانا.

لَکِیرِیا

دھاری دار.

لَکِیروں

لکیر (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَکِیر یا خَربُوزَہ

۔(لکھنؤ) مذکر۔ خربوزہ جس پر سیاہ خطوط ہوتے ہیں۔

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

مقلّدِ محض ہونا ، اندھی تقلید کرنا ، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا ، پرانے دستور پر چلنا ، پرانی روش کی پابندی کرنا.

لَکِیر پَر فَقِیر ہونا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر پَر فَقِیر رَہنا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر ڈالْنا

رک : لکیر کھین٘چنا.

لَکِیر پِیٹْنا

پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا

لَکِیر کِھینچْنا

لیک کاڑھنا، دھاری بنانا

لَکِیر کِھنچْنا

خط یا دھاری پڑنا، دھاری بننا، حد بندی ہونا، قلم پھرنا، کاٹا جانا

لَکِیر کی فَقِیر

one who walks the beaten track, conservative

لَکِیر کا فَقِیر

پرانی رَوِشن کا دلدادہ ، پابندِ روایت.

لَکِیر پَر فَقِیر

رک : لکیر کا فقیر.

لَکِیر کی فَقِیری

پرانی روش.

لَکِیر کا فَقِیر بَنْنا

رک : لکیر کا فقیر ہونا.

لَکِیر پِیٹے چَلے جانا

۔بے سمجھے بوٗجھے پُرانے ڈھرّے پر چلے جانا۔

لَکِیروں بَھرا

لکیروں سے پُر ، جُھرّیوں بھرا ، شکن دار ، سِلوَٹ دار.

لَکِیرکَرْنا

خط کھینچنا

لَکِیریں کِھینچنا

۔خطوط بنانا۔ بُرا اور بد خط لکھنا۔

لَکِیروں کی لِکھائی

لکیرں کھینچ کر لکھا جانے والا خط ، زاویے دار خط.

لَکیر پر چَلنا

پرانے طریقے پر چلنا، دستورِ قدیم اور رسم و رواج کا پابند ہونا، پڑے ہوئے رستے پر گام زن رہنا، پرانی رسوم اور روایات کا پابند رہنا، لکیر کا فقیر ہونا

چِہْرے کی لَکِیر

پیشانی کی شکنیں ؛ قسمت کا لکھا، تقدیر کا حال.

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

پُرانی لَکِیر

(لفظاً) پرانی روش، طریقہ

بَتاتی لَکِیر

(ریاضی) خط حد بندی.

سِیدھی لَکِیر

سیدھا خط ، خط منحنی کی ضد ، ہموار سطر .

جوڑ لَکِیر

قطعات کے ملنے سے پیدا ہونے والی درز کے ملاپ کا نشان، انگ: Satural line۔

خالِص لَکِیر

(اصطلاح علم سائنس) مینڈل کے اصول کے مطابق بیچ کے اوپر پائی جانے والی وہ حد جس کے آگے مزید انتخاب کوئی اثر نہ ڈال سکے .

پَتَّھر کی لَکِیر

وہ نشان جو پتھر پر پڑجائے، پکی لکھائی، نقش کالحجر، امٹ

مِسّی کی لَکِیر

رک : مسی کی تحریر ۔

پانی کی لَکِیر

نا پائدار ، بودا ، نقش بر آب ۔

سانپ کی لَکِیر

سان٘پ کے چلنے کا نِشان جو زمین پر پڑتا ہے.

ماتھے کی لَکِیر

پیشانی پر پڑی شِکن جبیں پُر شکن ہونا ، قسمت کی لکیر.

بَتاتی لَکِیر ناپ

بیج گنت ناپ ، فراش مخروط ، اقلیدس کی شکلوں کو الجبرے سے ثابت کرنے کا عمل.

پُرانی لَکِیر پِیٹْنا

قدیم رسم و رواج کا پابند ہونا، رجعت پسند ہونا

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

(مجازاً) قدیم وضع یا رسم وغیرہ کا پابند ، رجعت پسند.

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں کی دوستی پایدار ہوتی ہے.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹا کَرو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

ہِیرے کی لَکیر

رک : پتھر کی لکیر ؛ نہ مٹنے والی چیز ۔

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

سانپ نِکَل گیا لَکِیر پِیٹا کَرو

موقع ہاتھ سے جاتا رہا ، سوائے افسوس کے کُچھ چارہ نہیں.

پِیٹا کَرو لَکِیر کالا نِکَل گَیا

موقع نکل جانے کے بعد تدبیر سوچنا فعل عبث ہے

پڑی لکیر

انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط

کھڑی لکیر

عمود، سیدھا خط

گھومتی لکیر

نصف قطر

سُرْمے کی لَکیر

سرمے کی وہ لکیر جو آنکھوں کے اندر کھینچتے ہیں

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone