تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْن" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْن کے معانیدیکھیے

لَحْن

lahnलहन

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: موسیقی تجوید

اشتقاق: لَحَنَ

لَحْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی
  • (موسیقی) نغمۂ آہنگ، راگ، سُر
  • اعراب یا بنیادی اُصول کی غلطی
  • ایک قسم کا معیوب قافیہ
  • (تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنا
  • آواز، لَے، خوش خوانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَہَن

خمیر، نیز وہ اجزا، جن کو خمیر کرکے شراب کشید کرتے ہیں

شعر

English meaning of lahn

Noun, Masculine

  • note, sound
  • voice, musical note, modulation, melody

लहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुरीली आवाज़, अच्छा गला, गानेवाला स्वर, धुन
  • (संगीत) राग, सुर
  • एक प्रकार की बुरी तुकबंदी
  • लय, स्वर, आवाज़

لَحْن کے مترادفات

لَحْن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone