تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگَن" کے متعقلہ نتائج

حَظ

بہرہ، نصیب

حَذْف

نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَزارا

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزاری

ہزار سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) ہزار داغوں والا ، بہت دھبوں والا

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

حَذْو

دو چیزوں کا باہم برابر کرنا، قافیہ ردیف اور قید کے ما قبل کی حرکت کا نام

حَذَر

پرہیز، اجتناب، بچاؤ، احتیاط، خوف، ڈر

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضْرَت

تعظیمی کلمہ جو ناموں (اسمی یا وصفی) سے پہلے لگایا جاتا ہے (بیشتر بزرگ و مقدس ہستیوں کے اسما سے پہلے اضافت کے ساتھ نیز بغیر اضافت)، جناب

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی

حَزْن

سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے منعی عربی میں سخت زمین کے ہیں

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

ہَذْر

بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

حَضَت

حضرت (رک) کی بگڑی ہوئی شکل (زیاد تر بے تکلفی میں)

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

ہَزَد

एक पानी का जानवर, ऊद।

حَضَن

ہاتھی دان٘ت

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

حَذِر

چالاک، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

حَذَذ

دُم کا چھوٹا ہونا؛ (عروض) زحافات کی ایک قسم : وتد مجموع کو جو آخر رُکن میں ہو ساقط کردینا.

حزین

غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

حَظِ نَفْس

نفس کو حاصل ہونے والی لذّت یا سرور، جنسی خوشی

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

ہَزْلِیَہ

ہزل سے متعلق و منسوب، ہزل کا، ہزل والا، بیہودگی کی حامل ’’ہزل‘‘ سے پُر، بیہودہ گوئی پر مبنی

حَظ آنا

مزا آنا، سرور حاصل ہونا، لطف آنا

حَظِیرَہ

احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا

حَزِینَہ

حزیں کی تانیث، غمگین، رنجیدہ، ملول

ہَضِیمَہ

मौत का खाना।।

ہَزِیر

बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद ।

حَزاز

دل کا درد، دل کی سوزش، غصّہ وغیرہ سے دل جلنا

حَذِیر

डरपोक, भीरु, त्रस्त, भयभीत, खाइफ़ ।।

ہَضُوم

بطور واحد ۔ ہاضمے کی دوا ؛ وہ شخص جو بہت مال خرچ کرتا ہو نیز دست عطا

ہَزِیم

آواز ؛ سخت آواز والا گھوڑا

حَذُور

डरनेवाला, भय खानेवाला, त्रस्त, डरा हुआ, भीरु, डरपोक ।।

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

حَزْیں

حزین کی تصغیر

حَظِیظ

خوش نصیب، خوش، محظوظ، صاحبِ دولت

حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصّہ، نشیب

ہَضِیض

भग्न, विच्छिन्न, खंडित, टूटा हुआ।

ہَزْلاً

مذاقاً ، از راہِ مذاق ۔

ہَزارلا

(مویشی) جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا معدہ ، قطنہ ۔

ہَزاروی

ہزار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہزار والا ، ایک ہزار کا (عموماً صدی کے ساتھ مستعمل)

حَظ کَرنا

عیش کرنا، لطف اٹھانا

ہَزْدَہُم

رک : ہژدہم ؛ اٹھارھواں

ہَزَّت

विलास।।

حَضْرَات

اصحاب، حاضرین، قربت والے لوگ، لوگ

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

حَذاقَت

ذہن کی تیزی، فراست، دانائی، مہارت (خصوصاً عِلم طب میں)

حَضاجِر

बिज्जू, हुंडार, एक मृताशी जंतु, जो विशेषतः कब्रिस्तान में मुर्द खाता है।

حَظ اُڑانا

مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَن کے معانیدیکھیے

لَگَن

laganलगन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَگَن کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
  • تک ، لگ ، لگو ، لگوں .
  • شمع کی تھالی جس میں موم پگھل پگھل کر گرتا ہے.
  • عود سوز ، اگردان ، فجمر
  • ۔(ف) مونث۔ ۱۔ہاتھ پاؤں دھونے کا تشت۔ چلمچی۔ ۲۔وہ تھالی جس میں شمع جلائی جاتی ہے۔ ۳۔(اردو) خمر۔ اگردان۔ بیشتر بول چال میں تانیث کے ساتھ ہے۔ بیگمات کی زبانوں پر مذکر ہے۔ ؎ ؎

ہندی - اسم، مؤنث

  • لگاؤ ، تعلّق ، وابستگی
  • انہماک ، دُھن ، شوقِ فراواں ، اُمنگ ، ولولہ ، دھیان.
  • عشق ، محبت ، پیار ، پریت.
  • گھڑی ، ساعت ، وقت.
  • لڑکی کے باپ کا لڑکے کے باپ کو شادی کی تاریخ اور اس کا وقت مقرّر کرکے چٹھی لکھنا ، نکاح یا شادی کے وقت کا تصوّر
  • سورج کا کسی برج میں تحویل ہونے کی ساعت.
  • (مجازاً) بیاہ ، شادی.

شعر

Urdu meaning of lagan

  • Roman
  • Urdu

  • taambe ya piital ka chhichhlaa zarf jis ke kinaare qadre uThe hote hai.n umuuman aaTaa guu.ndhne ke li.e istimaal hotaa hai
  • tak, lag, laguu, lago.n
  • shamma kii thaalii jis me.n mom pighal pighal kar girtaa hai
  • u.udsoz, agardaan, fajmar
  • ۔(pha) muannas। १।haath paanv dhone ka tasht। chalamchii। २।vo thaalii jis me.n shamma julaa.ii jaatii hai। ३।(urduu) Khamar। agardaan। beshatar bol chaal me.n taaniis ke saath hai। begmaat kii zabaano.n par muzakkar hai।
  • lagaa.o, taalluq, vaabastagii
  • inhimaak, dhun, shauk-e-firaavaa.n, umnag, valavla, dhyaan
  • ishaq, muhabbat, pyaar, priit
  • gha.Dii, saaat, vaqt
  • la.Dkii ke baap ka la.Dke ke baap ko shaadii kii taariiKh aur is ka vaqt muqarrar karke chiTThii likhnaa, nikaah ya shaadii ke vaqt ka tasoXvar
  • suuraj ka kisii buraj me.n tahviil hone kii saaat
  • (majaazan) byaah, shaadii

English meaning of lagan

Sanskrit - Noun, Masculine

लगन के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे या पीतल की एक बड़ी थाली जिसमें रखकर मोमबत्ती जलाई जाती है
  • बड़ा सा बर्तन जिस में आटा गूंधा जाता है, सम्बन्ध, धुन, ख़याल
  • लगन2 (सं.)
  • हाथ धोने का तश्त-विशेष, पीतल का दीवट, चौमुखा, अँगीठी।।
  • मुसलमानों में ब्याह की एक रस्म जिसमें विवाह से पहले थालियों में मिठाई आदि भरकर वर के यहाँ भेजी जाती है।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एकाग्र भाव से किसी काम या बात की ओर ध्यान या मन लगाने की अवस्था या भाव। एकांत ध्यान और प्रवृत्ति की लौ। जैसे-आज-कल तो उन्हें कविताएं लिखने की लगन लगी है, अर्थात् उनका सारा ध्यान कविताएं लिखने की ओर है। उदा०-भूखे गरीब दिल की खुदा से लगन न हो। नजीर।
  • किसी काम में पूरी तरह से ध्यान लगाना; धुन; लौ
  • लगने की क्रिया या भाव।
  • हाथ धोने का तश्त-विशेष, पीतल का दीवट, चौमुखा, अँगीठी।।
  • निष्ठा
  • स्नेह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَظ

بہرہ، نصیب

حَذْف

نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَزارا

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزاری

ہزار سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) ہزار داغوں والا ، بہت دھبوں والا

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

حَذْو

دو چیزوں کا باہم برابر کرنا، قافیہ ردیف اور قید کے ما قبل کی حرکت کا نام

حَذَر

پرہیز، اجتناب، بچاؤ، احتیاط، خوف، ڈر

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضْرَت

تعظیمی کلمہ جو ناموں (اسمی یا وصفی) سے پہلے لگایا جاتا ہے (بیشتر بزرگ و مقدس ہستیوں کے اسما سے پہلے اضافت کے ساتھ نیز بغیر اضافت)، جناب

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی

حَزْن

سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے منعی عربی میں سخت زمین کے ہیں

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

ہَذْر

بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

حَضَت

حضرت (رک) کی بگڑی ہوئی شکل (زیاد تر بے تکلفی میں)

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

ہَزَد

एक पानी का जानवर, ऊद।

حَضَن

ہاتھی دان٘ت

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

حَذِر

چالاک، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

حَذَذ

دُم کا چھوٹا ہونا؛ (عروض) زحافات کی ایک قسم : وتد مجموع کو جو آخر رُکن میں ہو ساقط کردینا.

حزین

غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

حَظِ نَفْس

نفس کو حاصل ہونے والی لذّت یا سرور، جنسی خوشی

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

ہَزْلِیَہ

ہزل سے متعلق و منسوب، ہزل کا، ہزل والا، بیہودگی کی حامل ’’ہزل‘‘ سے پُر، بیہودہ گوئی پر مبنی

حَظ آنا

مزا آنا، سرور حاصل ہونا، لطف آنا

حَظِیرَہ

احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا

حَزِینَہ

حزیں کی تانیث، غمگین، رنجیدہ، ملول

ہَضِیمَہ

मौत का खाना।।

ہَزِیر

बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद ।

حَزاز

دل کا درد، دل کی سوزش، غصّہ وغیرہ سے دل جلنا

حَذِیر

डरपोक, भीरु, त्रस्त, भयभीत, खाइफ़ ।।

ہَضُوم

بطور واحد ۔ ہاضمے کی دوا ؛ وہ شخص جو بہت مال خرچ کرتا ہو نیز دست عطا

ہَزِیم

آواز ؛ سخت آواز والا گھوڑا

حَذُور

डरनेवाला, भय खानेवाला, त्रस्त, डरा हुआ, भीरु, डरपोक ।।

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

حَزْیں

حزین کی تصغیر

حَظِیظ

خوش نصیب، خوش، محظوظ، صاحبِ دولت

حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصّہ، نشیب

ہَضِیض

भग्न, विच्छिन्न, खंडित, टूटा हुआ।

ہَزْلاً

مذاقاً ، از راہِ مذاق ۔

ہَزارلا

(مویشی) جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا معدہ ، قطنہ ۔

ہَزاروی

ہزار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہزار والا ، ایک ہزار کا (عموماً صدی کے ساتھ مستعمل)

حَظ کَرنا

عیش کرنا، لطف اٹھانا

ہَزْدَہُم

رک : ہژدہم ؛ اٹھارھواں

ہَزَّت

विलास।।

حَضْرَات

اصحاب، حاضرین، قربت والے لوگ، لوگ

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

حَذاقَت

ذہن کی تیزی، فراست، دانائی، مہارت (خصوصاً عِلم طب میں)

حَضاجِر

बिज्जू, हुंडार, एक मृताशी जंतु, जो विशेषतः कब्रिस्तान में मुर्द खाता है।

حَظ اُڑانا

مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone