تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَزْم" کے متعقلہ نتائج

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے .

حَزْمَۂ لَطِیفَہ

(طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ .

حَزْم و احتِیاط

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، نگہبانی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَزْم کے معانیدیکھیے

حَزْم

hazmहज़्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَزَمَ

حَزْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا، (مراداً) (غذا کے جزوبدن بننے کا عمل (غذا کا) پچنا، تحلیل معدہ میں غذا کا اس قابل ہوجانا کہ اس سے خون بن سکے، معدے میں غذا کا خاص طریقے سے پک کے جزو بدن ہونے کے قابل ہو جانا، پچاؤ، پچنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hazm

Noun, Masculine

  • strength or firmness of mind or judgment; the being resolved (upon a thing), firm resolution.

हज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words