تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظ" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تَحْرِیرِ ہَوا

writing by breeze

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَحْرِیرِ ظَہْری

کسی کاغذ کی پشت پر لکھی ہوئی عبارت.

تَحْرِیراً

written, in writing

تَحْرِیرِ سُرْمَہ

آن٘کھوں میں سرمے کی لکیر نیز وہ لکیر جو خوبصورتی کے لیے چشم کوبہ سے باہر کھین٘چ دی جاتی ہے ؛ رک : معنی نمبر ۱۱ .

تَحْرِیرِ آئِنْدَہ

next writing, article

تَحْرِیرِ گُل و لالَہ

writing, hieroglyph, cuneiform of roses and tulips

تَحْرِیرِ مِسّی

دان٘توں پر لگائی گئی مسّی کی لکیر ، مسّی کی دھڑی.

تَحْرِیر جَبِیں

writing on face

تَحْرِیرِ مُحَبَّت

writing of love

تَحْرِیروں

writings

تَحْرِیریں

writings

تَحْرِیرِ حِنا

scripting/image of of henna

تَحْرِیرِ وَقْت

writing, composition of time

تَحْرِیرِ حال

writing, record of condition, state

تَحْرِیرِ وَفا

writing/script of love

تَحْرِیرِ وَصْل

message of union

تَحْرِیرِ سَنْگ

carved in stone

تَحْرِیرِ طِلا

کتاب کے حاشیے یا لکھائی کے گرد سنہری لکیر جو خوبصورتی میں اضافے کے لیے لگائی جاتی ہے ؛ رک : معنی نمبر ۱۶.

تَحْرِیرِ یَکْ اَنّی

رک : تحریر معنی نمبر ۱۷ ، وہ عطائے نقدی جو ایک آنہ فی روپیہ کے حساب سے ہو

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَحْرِیرِ بَیْنَ السُّطُور

سطروں کے درمیان کی تحریر

تَحْرِیرِ گُلُو

(لفظاً) گردن سے ملحق ، گلے پر پڑی ہوئی شکن ، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو.

تَحْرِیرِ دِیوار

writing on the wall

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

تَحْرِیرِ مُقابِل

پرت ثانی ، دستاویز انتقال ، تملیک نامہ ، ربن نامہ ، پٹہ ، سرخط ، جس کی تعمیل نو یسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو

تَحْرِیرِ شَناسی

graphology, art of determining personality traits by reading someone's writing

تَحْرِیرِ نَدامَت

regretful writing

تَحْرِیرِ مَوجِ آب

writing of wave of water

تَحْرِیرِ مَفْرُوضات

رک : معنی نمبر ۱۹ ، مفروضات کی نظم و ترتیب.

تَحْرِیرِ بے حُرُوف

writing without words

تَحْرِیری حُکْم

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیرِ نَقْشِ پا

پیر کا نشان.

تَحرِیر ہونا

لکھا جانا، درج ہونا

تَحْرِیری فَرمان

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَحرِیرِ جاں

writing with life, by example

تَحرِیرُ المَصْدَر

edit source

تَحریری بَیان

written statement

حِیطَۂ تَحْرِیر

رک : حَیّز تحریر.

صَفْحَۂ تَحْرِیر

تحریر کا صفحہ، لکھا ہوا صفحہ، کتاب کا صفحہ

ظَہْری تَحْرِیر

وہ تحریر جو سمن وارنٹ وغیرہ کاغذاتِ نوشتہ کی پشت پر ہوتی ہے.

شَنِیع تَحْرِیر

خراب یا بری تحریر .

شِیرِینِیٔ تَحْرِیر

تحریر کا دل پسند ہونا

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

کِتاب تَحْرِیر ہونا

کتاب کا لکھا جانا، کتاب کا تصنیف ہونا

حُلیَہ تَحْرِیر کَرْنا

کسی کی شکل و صورت کا حال لکھنا (عموماً ملزم کا)

حَیِّزِ تَحْرِیر

احاطۂ تحریر ، لکھنے کی حدود.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

خوش تَحْرِیر

اچّھا لکھنے والا، خُو بصورت لکھائی کرنے والا، خُوشنویس، کاتب

کَڑی تَحْرِیر

سخت سُست تحریر ، ناگوار تحریر.

تَصْوِیری تَحْرِیر

تصویری ابجد، کسی چیز کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے

کَڑْوی تَحْرِیر

ناگوار تحریر، وہ تحریر جو تلخ حقائق رکھتی ہو، سچّی اور کھری تحریر جو ناگواری لیے ہوئے ہو

طِلائی تَحْرِیر

سونے سے یا سونے کے پانی سے بنائے ہوئے نقش و نگار یا حروف

مِسّی کی تَحْرِیر

وہ سیاہ خط جو مسی لگانے سے دانتوں کی ریخوں کے درمیان ظاہر ہوتا ہے ۔

دَمِ تَحْرِیر

لکھتے وقت، لکھنے کے موقع پر

فَنِ تَحْرِیر

لکھنے کا ہنر .

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

صِنْفِ تَحْرِیر

تحریر کی قسم ، نثری تخلیق کی قسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ کے معانیدیکھیے

لَفْظ

lafzलफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَلْفاظ

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

لَفْظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

    مثال خالد غصے میں آ کر تنویر کے بارے میں ایک ایسا لفظ کہا جو اسے نہیں کہنا چاہیے تھا

  • لب و لہجہ، تلفظ نیز طرز بیاں
  • قول، وعدہ، اقرار

شعر

Urdu meaning of lafz

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo mu.nh se nikle, kalima jo zabaan se nikle (beshatar fiqra, baat
  • lab-o-lahja, talaffuz niiz tarz bayaa.n
  • qaul, vaaadaa, iqraar

English meaning of lafz

Noun, Masculine, Singular

लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • भाषा में प्रयुक्त होने वाला सार्थक शब्द, सार्थक ध्वनि समूह, शब्द, बात, बोल

    उदाहरण ख़ालिद ग़ुस्से में आकर तनवीर के बारे में एक ऐसा लफ़्ज़ कहा जो उसे नहीं कहना चाहिए था

  • बात करने की शैली, उच्चारण, शैली
  • वचन, वादा, इक़रार

لَفْظ کے مترادفات

لَفْظ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ یہ لفظ آج کل تقریباً ہمیشہ مذکر بولا جاتا ہے۔ پہلے زمانے میں لکھنئو والے اسے پہلے مؤنث قرار دیتے تھے۔ علی اوسط رشک ؎ وصل کی رات بنا نامۂ شوق گیسو شام لفظیں ہیں سپیدی ہے سحر کاغذ کی لکھنؤ میں آج بھی یہ لفظ بعض لوگوں کی زبان پر مؤنث سنا جاتا ہے۔ مولانا علی نقی نقوی عرف نقن صاحب طاب ثراہ کی تفسیر قرآن میں یہ لفظ ہرجگہ مؤنث استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ سورۂ بقر کی تفسیر میں ہے: (۱)یہاں قرآن نے صرف تین لفظیں صرف کی ہیں۔ (۲) آخر میں جو دو لفظیں ہیں، واتقوااللّٰہ، ویعلمکم اللّٰہ، یہ ہمارے خیال میں دونوں قسم کے احکام کے لحاظ سے ہیں۔ ’’لفظ‘‘ کی تانیث اہل لکھنؤ کے یہاں کوئی نئی بات نہیں، اور نہ شاذ ہے۔ غالب نے اپنے خط مورخہ ۶۵۸۱ میں یوسف علی خاں عزیز کو لکھا ہے: ’’لفظ‘‘ اس ملک [=دہلی] کے لوگوں کے نزدیک مذکر ہے۔ اہل پورب اس کو مؤنث بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تَحْرِیرِ ہَوا

writing by breeze

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَحْرِیرِ ظَہْری

کسی کاغذ کی پشت پر لکھی ہوئی عبارت.

تَحْرِیراً

written, in writing

تَحْرِیرِ سُرْمَہ

آن٘کھوں میں سرمے کی لکیر نیز وہ لکیر جو خوبصورتی کے لیے چشم کوبہ سے باہر کھین٘چ دی جاتی ہے ؛ رک : معنی نمبر ۱۱ .

تَحْرِیرِ آئِنْدَہ

next writing, article

تَحْرِیرِ گُل و لالَہ

writing, hieroglyph, cuneiform of roses and tulips

تَحْرِیرِ مِسّی

دان٘توں پر لگائی گئی مسّی کی لکیر ، مسّی کی دھڑی.

تَحْرِیر جَبِیں

writing on face

تَحْرِیرِ مُحَبَّت

writing of love

تَحْرِیروں

writings

تَحْرِیریں

writings

تَحْرِیرِ حِنا

scripting/image of of henna

تَحْرِیرِ وَقْت

writing, composition of time

تَحْرِیرِ حال

writing, record of condition, state

تَحْرِیرِ وَفا

writing/script of love

تَحْرِیرِ وَصْل

message of union

تَحْرِیرِ سَنْگ

carved in stone

تَحْرِیرِ طِلا

کتاب کے حاشیے یا لکھائی کے گرد سنہری لکیر جو خوبصورتی میں اضافے کے لیے لگائی جاتی ہے ؛ رک : معنی نمبر ۱۶.

تَحْرِیرِ یَکْ اَنّی

رک : تحریر معنی نمبر ۱۷ ، وہ عطائے نقدی جو ایک آنہ فی روپیہ کے حساب سے ہو

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَحْرِیرِ بَیْنَ السُّطُور

سطروں کے درمیان کی تحریر

تَحْرِیرِ گُلُو

(لفظاً) گردن سے ملحق ، گلے پر پڑی ہوئی شکن ، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو.

تَحْرِیرِ دِیوار

writing on the wall

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

تَحْرِیرِ مُقابِل

پرت ثانی ، دستاویز انتقال ، تملیک نامہ ، ربن نامہ ، پٹہ ، سرخط ، جس کی تعمیل نو یسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو

تَحْرِیرِ شَناسی

graphology, art of determining personality traits by reading someone's writing

تَحْرِیرِ نَدامَت

regretful writing

تَحْرِیرِ مَوجِ آب

writing of wave of water

تَحْرِیرِ مَفْرُوضات

رک : معنی نمبر ۱۹ ، مفروضات کی نظم و ترتیب.

تَحْرِیرِ بے حُرُوف

writing without words

تَحْرِیری حُکْم

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیرِ نَقْشِ پا

پیر کا نشان.

تَحرِیر ہونا

لکھا جانا، درج ہونا

تَحْرِیری فَرمان

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَحرِیرِ جاں

writing with life, by example

تَحرِیرُ المَصْدَر

edit source

تَحریری بَیان

written statement

حِیطَۂ تَحْرِیر

رک : حَیّز تحریر.

صَفْحَۂ تَحْرِیر

تحریر کا صفحہ، لکھا ہوا صفحہ، کتاب کا صفحہ

ظَہْری تَحْرِیر

وہ تحریر جو سمن وارنٹ وغیرہ کاغذاتِ نوشتہ کی پشت پر ہوتی ہے.

شَنِیع تَحْرِیر

خراب یا بری تحریر .

شِیرِینِیٔ تَحْرِیر

تحریر کا دل پسند ہونا

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

کِتاب تَحْرِیر ہونا

کتاب کا لکھا جانا، کتاب کا تصنیف ہونا

حُلیَہ تَحْرِیر کَرْنا

کسی کی شکل و صورت کا حال لکھنا (عموماً ملزم کا)

حَیِّزِ تَحْرِیر

احاطۂ تحریر ، لکھنے کی حدود.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

خوش تَحْرِیر

اچّھا لکھنے والا، خُو بصورت لکھائی کرنے والا، خُوشنویس، کاتب

کَڑی تَحْرِیر

سخت سُست تحریر ، ناگوار تحریر.

تَصْوِیری تَحْرِیر

تصویری ابجد، کسی چیز کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے

کَڑْوی تَحْرِیر

ناگوار تحریر، وہ تحریر جو تلخ حقائق رکھتی ہو، سچّی اور کھری تحریر جو ناگواری لیے ہوئے ہو

طِلائی تَحْرِیر

سونے سے یا سونے کے پانی سے بنائے ہوئے نقش و نگار یا حروف

مِسّی کی تَحْرِیر

وہ سیاہ خط جو مسی لگانے سے دانتوں کی ریخوں کے درمیان ظاہر ہوتا ہے ۔

دَمِ تَحْرِیر

لکھتے وقت، لکھنے کے موقع پر

فَنِ تَحْرِیر

لکھنے کا ہنر .

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

صِنْفِ تَحْرِیر

تحریر کی قسم ، نثری تخلیق کی قسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone