تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑَک بُدھ" کے متعقلہ نتائج

لَڑَک

لڑکا کا مخفف، تراکیب میں بطور جزوِ اوّل مستعمل جیسے لڑکپن

لَڑاک

لڑآئی کا ماہر ، بہادر

لَڑَک پَن

لڑکا ہونے کی کیفیت یا حالت، بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ

لَڑَک بُدھ

بچوں کی سمجھ، ناقص عقل، کم فہمی

لَڑَک کھیل

بچوں کا کھیل، (مجازاً) طفلانہ حرکت، ناسمجھی کی باتیں، فضول کام

لَڑَکْپَنا

لڑکپن

لَڑَکْپَن بَھرا

طِفلانہ ، بچگانہ

لَڑَکْپَن کَرنا

نا سمجھی کی بات کرنا ، احمقانہ حرکت کرنا

لَڑَکْپَن کی باتیں

ناسمجھی کی باتیں، نادانی کی باتیں

لَڑَکْپَن کھیلْنا

کم عمری کا زمانہ ہونا ، کم عمر ہونا

لَڑَکْپَن کا کھیلنا

۔(کنایۃً) کم عمری کازمانہ ہونا۔ کم عمر ہونا۔ ؎

لَڑاکا

لڑنے جھگڑنے والا، جھگڑالو، جنگجو، تند مزاج

لَڑاکی

لڑنے والی ، جنگی

لَڑاکُو

لڑائی جھگڑا کرنے والا، لڑاک

لَڑاکا پَن

لڑنے جھگڑنے کی عادت ، جھگڑالوپن ، فساد انگیزی ، شر انگیزی

لَڑاخ پَن

لڑا کُوپن

لَڑاکا عَورَت

termagant

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لَڑاکا کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے کا مزہ ہوتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے ، لڑنے والے کو ذرا سا بہانہ چاہیے

لَڑاکے کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے میں مزہ آتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی ہے اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے

لادڑ

میرٹھ کے علاقے کا گڑ

لا دَخْل

جس کو دخل اندازی کا حق یا امکان نہ ہو ، بے دخل .

لینڈی کُتّا

عام کتّا ، بازاری کتّا ، آوارہ پھرنے والا کتّا، بزدل کتّا.

لَڑْکائی

لڑکپن، بچپن

لَڑْکے

لڑکا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا

جیسا ماحول ہو ویسا خود ہو جانا چاہیے ، حالات کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، ہر قسم کے آدمیوں سے گھل مل جانے والا

لَڑکے والے

لڑکے کا باپ، دولھا کا باپ، دولھے کا خاندان

لَڑْکی والے

لڑکی یا دلہن کے گھر کے لوگ اور عزیز و اقارب

لَڑْکوں کا گَھرَوندا

بچوں کے کھیلنے کا گھر، (مجازاً) بے ثبات اور ناپائیدار چیز

لَڑْکوں کا کھیل ، چِڑیوں کا مَرَن

نا سمجھ کے آگے جانبازی اور جاں نثاری کی کچھ قدر نہیں

لڑکوں کا کھیل چڑیوں کا مرن

نا سمجھ کے آگے جانبازی اور جاں نثاری کی کوئی قدر نہیں

لَڑْکی بالِیاں

لڑکیاں ، بچیاں

لَڑْکوں کا باوا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

لَڑْکوں میں کھیلْنا

لڑکوں کے ساتھ کھیلنا

لَڑْکا پَن

بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ، لڑکوں کا سا طور طریقہ، جس میں ذہنی پختگی نہ دکھائی دیتی ہو

لَڑکا بالا

(عورت) بال بچہ، اولاد، بیٹا بیٹی، عیال، اطفال (ہونا کے ساتھ)

لَڑْکی پَن

لڑکی ہونے کی خصوصیت یا وصف ، نسوانیت

لَڑکوں کا کھیل

بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام

لڑکا بالا ہونا

بچہ پیدا ہونا

لَڑْکوں کا بابا ہے

لَڑْکوں کا کھیل نَہِیں ہے

دشوار بات ہے ، غور طلب امر ہے ، آسان کام نہیں ہے

لَڑْکَئی

طفولیت

لَڑْ کھَڑانا

بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)

لَڑکے والا

Father of a bridegroom.

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

لَڑْکی دینا

کسی لڑکے سے اپنی بیٹی کی شادی کردینا ، بیٹی بیاہ دینا

لَڑکی والا

وہ جس کے یہاں لڑکی یا بیٹیاں ہوں

لَڑْکا بَنْنا

نادانی کی بات یا حرکت کرنا

لَڑکا جَننا

give birth to a son

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی بان٘دھے مِیاں

دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

لَڑْکَھڑی

لڑکھڑانے (رک) کا عمل ، لڑکھڑاہٹ ، لڑکھڑانا ، لرزنا ، کان٘پنا

لَڑْکا گود لینا

کسی کے لڑکے کو متبنّیٰ بنانا، قانونی طور پر کسی کے بیٹے کو لے لینا اور اپنے بچے کی طرح اس کو پالنا

لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں

۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑَک بُدھ کے معانیدیکھیے

لَڑَک بُدھ

la.Dak-budhलड़क-बुध

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَڑَک بُدھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کی سمجھ، ناقص عقل، کم فہمی

Urdu meaning of la.Dak-budh

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n kii samajh, naaqis aqal, kam fahmii

लड़क-बुध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़क बुद्धि, बच्चों की समझ, कमसमझी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑَک بُدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑَک بُدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone