تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑاکا" کے متعقلہ نتائج

لَڑاکا

لڑنے جھگڑنے والا، جھگڑالو، جنگجو، تند مزاج

لَڑاکا عَورَت

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

لَڑاکا پَن

لڑنے جھگڑنے کی عادت ، جھگڑالوپن ، فساد انگیزی ، شر انگیزی

لَڑاکا کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے کا مزہ ہوتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے ، لڑنے والے کو ذرا سا بہانہ چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑاکا کے معانیدیکھیے

لَڑاکا

la.Daakaaलड़ाका

اصل: ہندی

وزن : 122

لَڑاکا کے اردو معانی

صفت

  • لڑنے جھگڑنے والا، جھگڑالو، جنگجو، تند مزاج
  • لڑنے والا، جنگی، بہادر

شعر

English meaning of la.Daakaa

लड़ाका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बात-बात में या प्राय. सबसे लड़ाई-झगड़ा करनेवाला, लड़ाकू प्रवृत्ति का; झगड़ालू; फ़सादी
  • युद्ध में लड़नेवाला योद्धा, सिपाही, बहादुर

لَڑاکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words