تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڑائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑائی کے معانیدیکھیے
لَڑائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا
- (فوجوں یا قوموں کی) جنگ، معرکہ آرائی، رزم
- کشتی، زور آزمائی، مقابلہ
- تکرار، جھگڑا، تُو تُو مَیں
- دُشمنی، خصومت، نزاح، بَیر، عداوت
- رنجش، بگاڑ
شعر
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
ہم ہی ان کو بام پہ لائے اور ہمیں محروم رہے
پردہ ہمارے نام سے اٹھا آنکھ لڑائی لوگوں نے
لڑائی ہے تو اچھا رات بھر یوں ہی بسر کر لو
ہم اپنا منہ ادھر کر لیں تم اپنا منہ ادھر کر لو
English meaning of la.Daa.ii
Noun, Feminine
- fighting, wrestling; discord, hostility, enmity
- fight, contention, quarrel, squabble, brawl
- conflict, combat, battle, war
- breach of friendship, strained relations
लड़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपस में लड़ने की अवस्था, क्रिया या भाव।
- युद्ध, जंग, झगड़ा
- वह क्रिया या स्थिति जिसमें लोग आपस में मार-पीट करके दूसरों को घायल करने या मार डालने का प्रयत्न करते हैं। भिड़त।
- आपस में लड़ने की क्रिया या भाव
- झगड़ा; कलह
- अनबन; वैर
- युद्ध
- मल्लयुद्ध
- कानूनी दाँव-पेंच।
لَڑائی کے مترادفات
لَڑائی کے قافیہ الفاظ
لَڑائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڑائی)
لَڑائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔