تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَک دار فَساد" کے متعقلہ نتائج

لَچَک

۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

لَچَک ہونا

ایک حالت سے دوسری حالت اختیار کرنے کی صلاحیت یا گنجائش ہونا

لَچَک کا مِعْیار

(طبیعیات) زور اور بگاڑ کی باہمی نسبت جسے حرف سے تعبیر کاجاتا ہے

لَچَک دار

وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَچَک آنا

تبدیلی واقع ہونا (کسی چیز یا وضع میں) تبدیلی کی گنجائش پیدا ہو جانا.

لَچَک جانا

بل کھانا ، دب کر جھک جانا ،مڑنا ، خمیدہ ہونا نیز کسی صدمے یا بوجھ سے دینا ، ہل جانا، کانپ جانا.

لَچَک داری

نرمی ، نرم ہونے کی صلاحیت ، لچکیلاپن .

لَچَک کھانا

رک : لچک جانا ، مڑنا .

لَچَک کی حَد

(طبیعیات) کسی جسم یا مادّے کے لیے زور کی وہ حد جس کے اندر زور کے ہٹا لینے پر فساد بالکیہ رفع ہو جائے (انگ : Elastic Limit).

لَچَک آ جانا

تبدیلی واقع ہونا (کسی چیز یا وضع میں) تبدیلی کی گنجائش پیدا ہو جانا.

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

لَچَک دار بانس

(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو

لَچَک کا مِقْیاس

(طبیعیات) کسی جسم کے زور کی وہ حِدَّت جس سے اکائی فساد پیدا ہوتا یا بالفاظِ دیگر زور کی حدت فی اکائی فساد ہے

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لَچَک پَیدا کَرْنا

تبدیلی لانا، حالت کو بدلنا یا نرم کرنا، رویہ نرم کرنا

ہَوا کی لَچَک

ہوا کا زور ، ہوا کا دباؤ ۔

جُھکاو لَچَک

(طبیعیات) قایم اشیا کی لچک.

زَبان کی لَچَک

نرم لب و لہجہ، لب و لہجہ کی خُوبی

کامِل لَچَک دار

(طبیعات) مکمل لچک والا ؛ لچکیلا .

کَلائی لَچَک جانا

کلائی کا بل کھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَک دار فَساد کے معانیدیکھیے

لَچَک دار فَساد

lachak-daar fasaadलचक-दार फ़साद

لَچَک دار فَساد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَک دار فَساد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَک دار فَساد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone