تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"labia" کے متعقلہ نتائج
labia کے لیے اردو الفاظ
labia کے اردو معانی
- ہونْٹ
- لَب
labia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- होंट
- लब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَبّا
(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے
بالا لَبی قِطْعَہ
(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں
parietal lobe
سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (labia)
labia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔