تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labial" کے متعقلہ نتائج

labial

لب نما

labialism

بولنے میں نُقص ہونا

label

نِشان

لبیل

جس کے ہونٹ ہوں

libel

اِلْزام

لیبَل لَگانا

کسی خصوصیت کا حامل قرار دینا ، کسی قسم یا ذیل میں شمار کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا ، ٹھپّہ ثبت کرنا .

لیبِل چَسپاں کَرنا

کسی جماعت سے منسوب کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا .

لاؤبالی پَن

الھڑپن، بے پروائی، بے باکی، گُستاخی، بے ادبی

لیبَل چَسْپاں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، کسی گروہ یا جماعت سے نسبت ہونا ، نام دیا جانا .

labelloid

لبچہ سا

لَبِ لَعْل

۱. لعل کی طرح سُرخ ہونٹ ؛ مراد : معشوق کے لب

لَبالَب بَھرنا

مون٘ہا موں بھرنا ، ٹھون٘س ٹھونس کے بھرنا.

libellous

رُسْوا کُن

labellum

(نَباتِيات) لَبِ خَرطُوم

loblolly

دلدل

libelling

بہتان

لَبِ لَعْلِیں

لعل جیسے ہون٘ٹ، سُرخ ہون٘ٹ

لُبُّ الْلُب

(تصوف) مادہ نور الہیٰ قدسمی جس سے عقل تائید پاتی ہے اور بسبب اس تائید کےاوہام اور تخیلات سے مُصَفّا ہوتی ہے اور اس سے ان علوم کو ادراک کرتی ہے جو ادراکِ قلب سے برتر ہیں.

لاؤبالی

رک : لا اُبالی جو تصحیح املا ہے.

liable

عائِدْ

labile

لَغْزَنْدَہ

لِبْلِبا

۱. لیس دار ، چپکنے والا ، چیپدار

لِبْلِبی

ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)

liability

لَبْلَبَہ

چیپ دار، لیس دار، چپکنے والا، (طب) معدے اور ڈیوڈینم (آنت کا ایک حصہ، جو معدے کے ساتھ ملا ہوتا ہے) کے درمیان مسریق میں واقع غدہ، جس کی نالی ڈیوڈینم میں کھلتی ہے، پیٹ کے نیچے کا ایک غدود، عنق الطحال

لَبْلاب

عشق پیچہ، عشقہ، امربیل، چاندنی بیل

لَبْلَب

کم عقل، بے وقوف

لبلب

مہربان (جانوروں یا ہمسایوں پر)

lobule

قصيص

lobelia

لوبيليا جنس کا جنگلی سنبل

liabilities

زیر باری

لَبْلُوس

بے حیا، بے شرم، بے وقوف، ننگا

لَب لَگانا

لعابِ دہن کسی چیز پر ملنا، تھوک میں تر کرنا، تھوک لگانا

لَبا لَبْ

کسی ظرف کے کنارے تک بھرا ہوا، منھ تک بھر ہوا، کناروں تک پر، لبریز، پر

لَبْلَباہَٹ

لسدار ہونا، لزوجت، چسپیدگی، لچک، چپک، لیس

لَااُبالِی

بے پروا ، بے فکر ، غافل نیز نڈر ، بیباک .

لا اُوبالی

رک : لا اُبالی جو صحیح املا ہے .

لَب بَلَب

من٘ھ سے من٘ھ ملائے ہوئے، مراد : مقابل، سامنے، من٘ھ درمن٘ھ، روبرو، آمنے سامنے

لَعْبُ الْبارُود

شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.

لا اُبالی پَن

بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

لا اُوبالی پَن

رک : لا اُبالی پن .

لَبْ بَہ لَبْ

لب سے لب ملائے ہوئے، ایک دوسرے کے ہونٹ چومتے ہوئے، مقابلہ کرنے والا

لَب و لَہْجَہ

تلفّظ، گفتگو کا طرز، اندازِ گفتگو، الفاظ کے بولنے کا انداز، آواز کا اتار چڑھاو، اتار چڑھاو

لا اُبالِیانَہ

بے فکر اور غافلوں کی طرح، لا پرواؤں جیسا

لا اُبالی سَرْکار

بہت بدانتظامی اور لا پروائی کی جگہ .

لُبِّ لُباب

خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

لا اُبالی کارخانَہ

جہاں کسی کی پروا نہ کی جائے، نہایت بدانتظامی، افراتفری، پھوہڑپن کا رویہ

مَجعُول بِالعَرَض

عرض (بخلاف جوہر) میں پیدا کردہ یا مخلوق ۔

labial کے لیے اردو الفاظ

labial

ˈleɪ.bi.əl

labial کے اردو معانی

  • لب نما

labial के उर्दू अर्थ

  • लब-नुमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labial)

نام

ای-میل

تبصرہ

labial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone