تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَب" کے متعقلہ نتائج

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مُتَّحِدُ المَذہَب

एक धर्म रखने- वाले, सहधर्मी।।

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

मत, एक मश्रबवाले।।

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِد البَطَن

۔

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّحِدُ العُمْر

समवयस्क, एक आयु- वाले, बराबर की आयुवाले।

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُتَّحِدُ الکَلِمَہ

یک زبان، متفق، متحد، ہم خیال

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

مُتَّحِدُ الجِنْس

ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والا / والے ، ہم جنس ۔

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

غَیر مُتَّحِد

جس میں اِتّحاد نہ ہو ، بلا اِتّحاد.

مَفصِلِ مُتَّحِد

(تشریحات) ملا ہوا جوڑ ، وہ جوڑ جو ایک ہڈی کے گھسے ہوئے کنارے پر جڑنے سے پیدا ہو ؛ جیسے : پیشانی کی ہڈی اور کنپٹی کی ہڈی کا جوڑ مفصل ملزق یا ملصق (Harmonia)

مُٹّھی دینا

give a kiss

حُرُوفِ مَتَّحِدُ الْمَخْرَج

(تجوید) ہم مخرج حروف ، ایک ہی مخرج سے نکلنے والے حروف ، حروف قریب الصوت .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَب کے معانیدیکھیے

لَب

labलब

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: تصوف

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہر چیز کا) جوہر، ست، اصل، مغز، گودا، مینگ، خالص
  • عقل، دانش جو وہم و تخلیل سے پاک ہو
  • (تصوف) صت حیات اور تجلی روحی نیز وہ عقل جو منور ہے نور قدسی سے اور صاف ہے اوبام و تخیلات سے
  • انسانی جسم میں منھ کے دہانے دونوں کنارے، شفت، کنارہ (عموماً بطور جمع مستعمل)
  • کسی جانور یا حیوان کے ہونٹ
  • موچھوں کے وہ بال جو ہون٘ٹ کے کنارے سے متصل ہوتے ہیں، اگر بڑھے ہوئے ہوں تو پینے کی چیز میں بھیگ جاتے ہیں (عموماً جمع میں مستعمل جیسے : لبیں بڑھ گئی ہیں)
  • کسی شے کا کنارہ (عموماً دریا ، ساحل ، کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا) ، حاشیہ
  • (مجازاً) تھوک، لعاب دہن
  • (آب براری) مشک کے دہانے کا اوپر نیچے کا چمڑا
  • سموسے یا لقمی کے کنارے جو مسالا بھرنے کے بعد بند کر دیے جاتے ہیں
  • دونوں ہاتھوں کی گنجائش، دونوں ہاتھوں کو ملا کر بنائی گئی اوک یا اوکھ، لب
  • (تصوف) کلام معشوق

شعر

Urdu meaning of lab

  • Roman
  • Urdu

  • (har chiiz ka) jauhar, sat, asal, maGaz, guudaa, miing, Khaalis
  • aqal, daanish jo vahm-o-taKhliil se paak ho
  • (tasavvuf) sat hayaat aur tajallii ruuhii niiz vo aqal jo munavvar hai nuur qudsii se aur saaf hai obaam-o-taKhaiyulaat se
  • insaanii jism me.n mu.nh ke dahaane dono.n kinaare, shaphat, kinaaraa (umuuman bataur jamaa mustaamal
  • kisii jaanvar ya haivaan ke honT
  • muuchho.n ke vo baal jo honT ke kinaare se muttasil hote hain, agar ba.Dhe hu.e huu.n to piine kii chiiz me.n bhiig jaate hai.n (umuuman jamaa me.n mustaamal jaise ha labe.n ba.Dh ga.ii hai.n
  • kisii shaiy ka kinaaraa (umuuman dariyaa, saahil, kaaGaz ya kap.De vaGaira ka), haashiyaa
  • (majaazan) thok, lu.aab dahan
  • (aab baraarii) mashak ke dahaane ka u.upar niiche ka cham.Daa
  • samose ya lakmii ke kinaare juu masaala bharne ke baad band kar di.e jaate hai.n
  • dono.n haatho.n kii gunjaa.ish, dono.n haatho.n ko mila kar banaa.ii ga.ii ok ya u.ukh, lab
  • (tasavvuf) kalaam maashuuq

English meaning of lab

Noun, Masculine

  • edge, margin, brim, shore, bank, lip, saliva, moustache wholly or partially covering the upper lip

लब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हर चीज़ का) अणु, वास्तविक, अस्ल, सार, गूदा, मींग, शुद्ध
  • अक़्ल, बुद्धि जो भ्रम और कल्पना से मुक्त हो
  • मानव शरीर में मुँह के दहाने दोनों किनारे, होंठ, अधर, किनारा (सामान्यतः बहुवचन के रूप में प्रयुक्त)
  • किसी जानवर या जीव के होंठ
  • मूछों के वे बाल जो होंठ के किनारे से जुड़े होते हैं, अगर बढ़े हुए हों तो पीने की चीज़ में भीग जाते हैं (सामान्यतः बहुवचन के रूप में प्रयुक्त जैसे: लबें बढ़ गई हैं)
  • किसी वस्तु का किनारा (सामान्यतः नदी, साहिल, काग़ज़ या कपड़े इत्यादि का), हाशिया
  • (लाक्षणिक) थूक, मुखस्राव या राल
  • (आबबरारी) भिश्ती की मश्क का मुँह का ऊपर नीचे का चमड़ा
  • समोसे या लुक़्मी के किनारे जो मसाला भरने के बाद बंद कर दिए जाते हैं

    विशेष लुक़्मी= मैदे अथवा रवे (सूजी) की पतली पूरी की चौकोर आकृति में मोड़ कर उसके अंदर क़ीमा इत्यादि भर और तल कर तैयार किया हुआ भोज्य पदार्थ, पान की गिलौरी अथवा बीड़ा

  • दोनों हाथों की गुंजाइश, दोनों हाथों को मिला कर बनाई गई ओक या ऊख, लब
  • (सूफ़ीवाद) माशूक़ की बातचीत

لَب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مُتَّحِدُ المَذہَب

एक धर्म रखने- वाले, सहधर्मी।।

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

मत, एक मश्रबवाले।।

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِد البَطَن

۔

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّحِدُ العُمْر

समवयस्क, एक आयु- वाले, बराबर की आयुवाले।

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُتَّحِدُ الکَلِمَہ

یک زبان، متفق، متحد، ہم خیال

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

مُتَّحِدُ الجِنْس

ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والا / والے ، ہم جنس ۔

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

غَیر مُتَّحِد

جس میں اِتّحاد نہ ہو ، بلا اِتّحاد.

مَفصِلِ مُتَّحِد

(تشریحات) ملا ہوا جوڑ ، وہ جوڑ جو ایک ہڈی کے گھسے ہوئے کنارے پر جڑنے سے پیدا ہو ؛ جیسے : پیشانی کی ہڈی اور کنپٹی کی ہڈی کا جوڑ مفصل ملزق یا ملصق (Harmonia)

مُٹّھی دینا

give a kiss

حُرُوفِ مَتَّحِدُ الْمَخْرَج

(تجوید) ہم مخرج حروف ، ایک ہی مخرج سے نکلنے والے حروف ، حروف قریب الصوت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone