تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ شِیْرِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ شِیْرِیْں کے معانیدیکھیے
لَبِ شِیْرِیْں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میٹھے ہون٘ٹ، شیریں لب
- (کنایۃً) معشوق کے ہوں٘ٹ
- مراد: شیریں بیانی
- (تصوف) کلام بے واسطہ بشرط ادراک اور شعور کے
شعر
کچھ تو مل جائے لب شیریں سے
زہر کھانے کی اجازت ہی سہی
بوسہ تو اس لب شیریں سے کہاں ملتا ہے
گالیاں بھی ملیں ہم کو تو ملیں تھوڑی سی
بوسہ لیا جو اس لب شیریں کا مر گئے
دی جان ہم نے چشمۂ آب حیات پر
English meaning of lab-e-shiirii.n
Noun, Masculine
- honeyed lips, sweet or honeyed lips
- (Figurative) beloved's lips
- sweet speech
लब-ए-शीरीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह होंठ जिनसे रस (अधरामृत) टपकता हो, मीठे होंठ
- (सांकेतिक) माशूक़ के होंठ
- अर्थात: मधुर भाषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ شِیْرِیْں)
لَبِ شِیْرِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔