تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنَہْگار ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُنَہْگار ہونا

عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا

بات کَرکے گُنَہْگار ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بیجا بات کہنا، بے نتیجہ بات کہنا، کہہ کے پچھتانا

بال بال گُنَہْگار ہونا

سراپا گناہوں میں آلودہ ہونا

بات کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنَہْگار ہونا کے معانیدیکھیے

گُنَہْگار ہونا

gunahgaar honaaगुनहगार होना

  • Roman
  • Urdu

گُنَہْگار ہونا کے اردو معانی

  • عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا
  • قصوروار ہوجانا ، ملزم ٹھیرجانا ، خطاوار ہوجانا .

Urdu meaning of gunahgaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasii hojaana, gunaah ka murtqib honaa, maasiyat ka murtqib honaa
  • qasuurvaar hojaana, mulzim Thiir jaana, Khataavaar hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنَہْگار ہونا

عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا

بات کَرکے گُنَہْگار ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بیجا بات کہنا، بے نتیجہ بات کہنا، کہہ کے پچھتانا

بال بال گُنَہْگار ہونا

سراپا گناہوں میں آلودہ ہونا

بات کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنَہْگار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنَہْگار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone