تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ لَعْلِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ لَعْلِیں کے معانیدیکھیے
لَبِ لَعْلِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- لعل جیسے ہون٘ٹ، سُرخ ہون٘ٹ
شعر
چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی
اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا
چوم لینا لب لعلیں کا ہے رندوں کو روا
رسم یہ بادۂ گلگوں سے چلی ہے یارو
نہ مانگوں بادۂ گلگوں سے بھیک مستی کی
اگر ترے لب لعلیں مرا یہ کام کریں
English meaning of lab-e-laa'lii.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- reddish lips, ruby coloured lips
लब-ए-ला'लीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- लाल होंठ, माणिक्य होंठ, सुर्ख़ होंठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ لَعْلِیں)
لَبِ لَعْلِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔