تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاب" کے متعقلہ نتائج

لاب

تفریح ، مزہ ، لطف.

لابَہ

نرم خوئی ، خوشامد ؛ آرزو ، خواہش.

لابَہ گو

لابَہ گَر

لابَہ کار

لابَہ گَری

چاپلوسی یا خوشامد کرنا، مکھن لگانا

لابِٹ

چڑیا سے بڑا خاکی رنگ کا ایک شکاری پرندہ

لابِن

لابِث

لابھا لابْھ

نفع نقصان، سود و زیاں

لَہَب

شعلہ.

لابھ

فائدہ، نفع، سود

لابنا

لمبا، طویل

لابی باز

(سیاست) حمایت حاصل کرنے والا، رائے پر اثر انداز ہونے ولا (ممبروں کے) ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا

لَعْب

بازی، بازی کرنا، کھیل کود، سیر، تماشا

لابھ اٹھانا

(کسی سے) فائدہ اُٹھانا، نفع حاصل کرنا، منافع کمانا

لا باس بِہِ

۔(ع) کچھ مضایقہ نہیں۔ (توبۃالنصوح) کلیم میں اُن کی خدمت میں جا سکتا ہوں۔ مولوی صاحب لا باس بہ۔

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

لا بُد

جس سے چارہ نہ ہو، ضروری، لازم، نا گزیر

لا باسَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

لا بُدی

ضروری، یقینی، لازمی

لا بَیان

بیان سے باہر .

لا بھ بغیر ہرکے نہیں، لابھ بنا نہیں ہرکے

بڑے خود غرض ہیں، بغیر فائدے کے عبادت نہیں کرتے

لا بَر لا

پرت پر پرت

لا بٹھانا

کسی جگہ لا کر بٹھا دینا

لَعْبُ الْبارُود

شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.

لَعْباً

کھیل کے طور پر ، کھیل میں.

لَہبیرا

رک : لیبرا ، ایک پھل.

لَہْبَری

لہبر، بڑا طوطا

لَہْبَر

لمبی اور ڈھیلی پوشاک، لبادہ، چوغہ، جُبَّہ

لُعْبَت باز

پُتلیوں کا تماشا دکھانے والا، گڑیوں کا کھیل کھیلنے والا

لُہْبان

رک : لوبان.

گَن٘گا لاب ہونا

(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا

لُعْبَت

پُتلی، گڑیا، کھلونا، مجسّمہ ، تصویر

لُعْبَت بازی

پُتلیوں کا کھیل نیز ناٹک، پُتلی تماشا

لُعبَتان

لعبت (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل.

لُعْبَتِ چین

چینی گڑیا

لُعْبَتانِ چِین

لعبتِ چین (رک) کی جمع ، حسین یا خوبصورت لڑکیاں.

لَُعْبَتِ حَقِیقَت

سچ مچ کی گڑیا (عام طور پر خوبصورت بچّے کے لیے مستعمل).

لَُعْبَتانِ دِیدَہ

۔(ف) مونث۔ آنکھ کی پُتلیاں۔

لُعْبَتانِ فَلَک

زہرہ و مشتری، اجرامِ فلکی.

لَعْب پَسَنْدی

کھیل کود پسند کرنا، سیر و تماشے میں محو رہنا

لُعْبَتانِ فَرَنگ

مراد : یورپی لڑکیاں.

بُو لَہَب

حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن

اَبُو لَہَب

عبد العُزّیٰ نام، آنحضرت صلعم کا چچا مگر سخت مخالف، اس کی مذمت اورعتاب الٰہی کے بارے میں ایک سورہ نازل ہوئی، جو سورۂ لَہَب کے نام سے تیسویں پارے میں شامل ہے (مجازاً) دشمن اسلام

لَہْو و لَعَبْ

کھیل کود، وہ شغل جس سے تفریح ہو، ہنسی مذاق، عیش و نشاط، سیر، تماشا، تفریح

اردو، انگلش اور ہندی میں لاب کے معانیدیکھیے

لاب

laabलाब

لاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تفریح ، مزہ ، لطف.
  • رک : لابھ جو فصیح ہے ، فائدہ ، نفع.
  • ملنا ، پانا.
  • (کاشت کاری) دھان کی پنیری ، پود (عموماً لگانا کے ساتھ مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone