تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ دَم کے معانیدیکھیے
لَبِ دَم کے اردو معانی
- جان کئی میں ، مرنے کے قریب
شعر
قریب آ کے وہ معصومیت سے کہتے ہیں
مریض عشق لب دم ہے کیا کیا جائے
الٰہی اب کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
مریض ہجر لب دم ہے کیا کیا جائے
بیمار تمہارے لب دم ہیں ذرا دیکھو
تم کیسے مسیحا ہو دوا کیوں نہیں دیتے
English meaning of lab-e-dam
- The life (or the breath) to be on the lips, to be dying
लब-ए-दम के हिंदी अर्थ
- जान लबों पर आना, मृत्यु के निकट होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ دَم)
لَبِ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔