تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ بام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ بام کے معانیدیکھیے
لَبِ بام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بالا خانہ کا کنارا، چھت یا کوٹھے کے کنارے پر، چھت کی منڈیر پر
- (مجازاً) زوال پذیر، مائل بغروب
شعر
احباب مجھ سے قطع تعلق کریں جگرؔ
اب آفتاب زیست لب بام آ گیا
مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوس
زلف سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے
اسی کی شکل مجھے چاند میں نظر آئے
وہ ماہ رخ جو لب بام بھی نہیں آتا
English meaning of lab-e-baam
Noun, Masculine
- (at) the roof's corner
- (Metaphorically) decadent
लब-ए-बाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अट्टलिका का किनारा, छत का किनारा, छत या कोठे के किनारा, छत की मुँडेर, प्राचीर
- (लाक्षणिक) पतनशील, अवनतिशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ بام)
لَبِ بام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔