تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاسا" کے متعقلہ نتائج

چِپْچِپاہَٹ

لیس دار ہونے کی کیفیت، چپک، چیپ، لیس، لزوجت

اردو، انگلش اور ہندی میں لاسا کے معانیدیکھیے

لاسا

laasaaलासा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لاسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.
  • ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودہ سے بنایا جاتا ہے (عموماً چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے جال وغیرہ میں مستممل) ، ایک قسم کا سریش.
  • دامِ فریب ؛ (مجازآ)جال میں پھنسانے والی بات ، مانوس کرنے والا فعل یا قول.
  • لت، عادت ، چسکا.
  • جھگڑا، ٹنٹا.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ ایک لَسْدَار مادّے کا نام جو پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ وہ لعاب دار شے جس سے چڑیا پکڑتے ہیں۔ ۲۔(کنایۃً) چسکا۔ عادت۔ جھگڑا۔ ؎ (لگانا۔ لگنا کے ساتھ)
  • (مجازاً) لگن، لگاؤ، اشتیاق.

Urdu meaning of laasaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laas (१) jo fasiih hai
  • ek chipaktaa hu.a lu.aab daar maada jo Khaaskar ba.D ke doda se banaayaa jaataa hai (umuuman chhoTe parindo.n ko paka.Dne ke li.e jaal vaGaira me.n masatammal), ek kism ka suresh
  • daam-e-fareb ; (mujaazaa)jaal me.n phansaane vaalii baat, maanuus karne vaala pheal ya qaul
  • lat, aadat, chaskaa
  • jhag.Daa, TanTaa
  • ۔(ha) muzakkar। १। ek las॒daar maadde ka naam jo paudo.n se haasil kiya jaataa hai। vo lu.aabadaar shaiy jis se chi.Diyaa paka.Dte hain। २।(kanaa.en) chaskaa। aadat। jhag.Daa। (lagaanaa। lagnaa ke saath
  • (majaazan) lagan, lagaa.o, ishtiyaaq

English meaning of laasaa

Noun, Masculine

लासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई लसवाला या लसीला पदार्थ। विशेषतः ऐसा पदार्थ जिसके द्वारा दो चीजें परस्पर चिपकाई जाती हैं।
  • वह लसीला पदार्थ जिससे बहेलिये चिड़ियाँ फंसाते हैं। चेप। लोपन। मुहा०-लासा लगाना = किसी को फंसाने की युक्ति रचना। लासा होना = सदा साथ लगे रहना।
  • गोंद
  • लसदार या चिपकने वाला पदार्थ
  • लोपन
  • {ला-अ.} किसी को फँसाने का साधन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِپْچِپاہَٹ

لیس دار ہونے کی کیفیت، چپک، چیپ، لیس، لزوجت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone