تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا کے اردو معانی
- پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
Urdu meaning of laalaa kaa gho.Daa khaa.e bahut , chale tho.Daa
- Roman
- Urdu
- peTuu aur kaam na karne vaale kii nisbat bolte hai.n, naram mizaaj aadamii ke naukar khaate bahut hai.n aur kaam kam karte hai.n
लाला का घोड़ा खाए बहुत , चले थोड़ा के हिंदी अर्थ
- पेटू और काम ना करने वाले की निसबत बोलते हैं, नरम मिज़ाज आदमी के नौकर खाते बहुत हैं और काम कम करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تھوڑا کھانا سکھی رہنا
ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے
تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا
گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے
تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا
خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے
تھوڑا کھانا عزت سے رہنا
ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے
تھوڑا لِکھا بَہُت سَمَجْھنا
یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).
تھوڑا لِکھا بَہُت جانْنا
یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).
تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی
تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.
دینا تھوڑا، دلاسا بہت
قول کچھ اور فعل کچھ، بات زیادہ کرنا مگر وقت آنے پر مدد کم کرنا، وعدے بہت کرنا لیکن دینا کم
باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
حَلال تھوڑا حَرام بَہُت
تھوڑی حلال کی کمائی میں زیادہ برکت ہوتی ہے ، حرام کی بہت میں کچھ نہیں بنتا ؛ حلال تھوڑا ملتا ہے حرام بہت
باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.
ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sautii
सौती
.صَوتی
vocal, phonic
[ Alfaz ki ahmiyat sirf mazmun nahin balki sauti bhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
harfii
हर्फ़ी
.حَرْفی
literal, relating to letters
[ Tijori se teen-char frame le aya jinmein Lenin ke chand harfi note mahfuz the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naGma-saraa.ii
नग़्मा-सराई
.نَغْمَہ سَرائی
singing a song
[ Chashme se pani ke girne ki awaz aur chidiyon ki naghma-sarai sham ki faza ko pur-lutf bana rahi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takabbur
तकब्बुर
.تَکَبُّر
arrogance
[ Takabbur insan ko le dubta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parinda
परिंदा
.پَرِنْدَہ
bird, flyer
[ Mor Hindustan ka qaumi parinda hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fursat
फ़ुर्सत
.فُرْصَت
time, opportunity, occasion
[ Sumaiya ko din-bhar chulha-chauka se fursat nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
firqa
फ़िर्क़ा
.فِرْقَہ
sect, community
[ Swami Acharya Ramanand ne Ramawat firqa ki buniyad rakhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sho'la
शो'ला
.شُعْلَہ
flame, fire, blaze, flash
[ Abadi mein lagi hui falak bos lohe ki chimniyon se aag ke shole nikal rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aarzuu
आरज़ू
.آرْزُو
wish, desire, aspiration
[ Arzuon ko chhod do to sukun hi sukun hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
falak
फ़लक
.فَلَک
the celestial sphere, sky, sphere
[ Nujumi zamin par baithe-baithe falak aur ajram-e-falaki (heavenly bodies, i.e. stars, planets, etc.) se naata-rishta jodta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا)
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔