تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاج کے معانیدیکھیے
لاج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حیا، شرم، لحاظ، غیرت، حجاب، عار
- نقش
- شرمندگی، خجالت
- عزّت، آبرو، ناموس، حُرمت
اسم، مذکر
- بھگویا ہوا اناج، گیلا اناج
شعر
تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی
تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے
تو میرے سجدوں کی لاج رکھ لے شعور سجدہ نہیں ہے مجھ کو
یہ سر ترے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے
اٹھے ہیں ہاتھ تو اپنے کرم کی لاج بچا
وگرنہ میری دعا کیا مری طلب کیا ہے
English meaning of laaj
Noun, Masculine
- honor, bashfulness, modesty, sense of decency, sense of honor, good name
- print, mark, stamp
- shame, disgrace
- honor, respect, esteem, dignity
लाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इज़्ज़त, आबरू, नामूस, हुरमत
- नक़्श
- शर्मिंदगी, ख़जालत
- हया, श्रम, लिहाज़, ग़ैरत, हिजाब, आर
संज्ञा, पुल्लिंग
- पानी में भिगोया हुआ अनाज, गीला अनाज
لاج کے مترادفات
لاج سے متعلق محاورے
لاج کے قافیہ الفاظ
لاج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاج)
لاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔