تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لائِح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لائِح کے معانیدیکھیے
لائِح کے اردو معانی
صفت
- چکمنے والا، چمکدار، روشن، ظاہر، واضح (عموماً واضح کے ساتھ مستعمل)
- (تصوّف) وہ تجلی استتاری، جو تجلی ذات ہے، بعض کہتے ہیں کہ لائح وہ چیز ہے کہ جو نور تجلی سے ظاہر ہوتی اور سالک کو راحت دیتی ہے اور اس کو بارقہ اور خطرہ بھی کہتے ہیں اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے، اس چیز پر جو عالمِ مثال سے عالمِ حس میں ظاہر ہوتی ہے
लाइह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (तसव़्वुफ) वो तजल्ली असततारी जो तजल्ली ज़ात है, बाअज़ कहते हैं कि लावा वो चीज़ है कि जो नूर तजल्ली से ज़ाहिर होती और सालिक को राहत देती है और इस को बारिक़ा और ख़तरा भी कहते हैं और कभी इतलाक़ किया जाता है इस चीज़ पर जो आलम-ए-मिसाल से आलम-ए-हिस में ज़ाहिर होती है
- चकमने वाला, चमकदार, रोशन, ज़ाहिर, वाज़िह (उमूमन वाज़िह के साथ मुस्तामल
- चमकनेवाला, उत्पन्न होनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لائِح)
لائِح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔