تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھوسڑا

تحقیر سے: (عو) بچہ، اولاد (فقرہ) پچیس برس کی عمر میں خدا خدا کرکے ناک رگڑ کے ایک پھوسڑا دیکھا تھا

پُھوس کی آگ

transient thing

پُھوسْڑا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

رک : بھس میں چن٘گاری ڈالنا

پُھوس کا پُولا

کمزور اور پھپھس

فُص

(طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھوسْرا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوس ہونا

بہت بوڑھا ہونا

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

پُھس پُھس

بلی کو بلانے کی آواز، پھوسی پھوسی

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

فُسُونی

جادو زدہ، جس پر جادو کا اثر ہوگیا ہو.

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

فُسْتُقی

پِستئی رنگ.

فُسُرْدَگی

افسردگی، اضمحلال، پژمردگی

پُھساہِنْدا

سڑاندا، بدبو دیتا ہوا

پُھسَینڈا

بسان٘دا ، گندہ بدبو کا .

فُسُوں گَری

افسوں گری کا مخفف، جادوگری، جادوگر کا کام یا پیشہ

فُسُوں خوانی

جادو پڑھنا.

فُسُوں کَاری

جادو کا کام، مراد: پرتاثیری

فُسُوں نِگاہی

جادو بھری نظر، جادو بھری نظر رکھنا.

فُسُوں تاثِیر

جادو کا اثر رکھنے والا.

فُسُرْدَہ خاطِر

जिसका पन उदास हो, खिन्नमनस्क, मलिनचित् ।।

فُسُوں سازی

افسوں سازی، جادوگری، سحر کاری

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

فُسُوں خواں

جادو یا منتر پڑھنے والا، جادوگر.

پُھسی

جانور کے مادہ منویہ یا بچے کا مضغہ بننے سے پہلے کی کیفیت

پُھس سے

آہستہ سے، ہلکے سے

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

فُسُوں گَر

افسوں گر، جادوگر، ساحر

فُسُوں کار

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادو گر

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پھُسْلونیا

فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

پُھسْلا پَھنْدلا کے

رک : پہلا پھسلا کر .

پُھسْلا پَھنْدلا کَر

رک : پہلا پھسلا کر .

فُسُرْدَہ رُخ

जिसका चेहरा कुम्हलाया हुआ हो, मलिनमुख।।

فُسُوں پُھونکْنا

افسوں پھونکنا ، جادو کرنا.

پُھسانڈا

رک : پھسابن٘دا .

فُسُوں ساز

فسوں ساز، جادو کرنے والا، ساحر، کراماتی

فُسوں طَراز

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادوگر

پُھسَر پُھسَر

آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

پُھسْلاہَٹ

چاپلوسی، بہلاوا، فریب، جھانسا، چال

فُسْتُقْ

پستہ

پُھسْلا لینا

بھلاوا دینا، بہلانا، (کسی طرف سے) توجہ ہٹانا، بہکانا، پُھسلانا، رضا مند کر لینا، دام میں لانا

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھسلا کے لے جانا

entice away, kidnap, coax into elopement

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا کے معانیدیکھیے

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

kyaa pardesii kii piit, kyaa phuus kaa taapnaa, diyaa kaleja kaa.Dh, huvaa nahii.n apnaaक्या पर्देसी की पीत, क्या फूस का तापना, दिया कलेजा काढ़, हुवा नहीं अपना

نیز : کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا کے اردو معانی

  • پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا
  • کسی محبوبہ کا اپنے ناشکرے یا احسان فراموش عاشق سے شکوہ

Urdu meaning of kyaa pardesii kii piit, kyaa phuus kaa taapnaa, diyaa kaleja kaa.Dh, huvaa nahii.n apnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pardesii kii muhabbat aur phuus kii aag naapaaydaar hai, pardesii ko apnaa kaleja bhii nikaal kar de do to vo apnaa nahii.n hotaa
  • kisii mahbuuba ka apne naashukre ya ehsaan faraamosh aashiq se shikva

क्या पर्देसी की पीत, क्या फूस का तापना, दिया कलेजा काढ़, हुवा नहीं अपना के हिंदी अर्थ

  • परदेसी का प्रेम और फूस की आग टिकाऊ नहीं है, परदेसी को अपना कलेजा भी निकाल कर दे दो तो वह अपना नहीं होता
  • किसी प्रेमिका का अपने कृतघ्न प्रेमी के प्रति उपालंभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھوسڑا

تحقیر سے: (عو) بچہ، اولاد (فقرہ) پچیس برس کی عمر میں خدا خدا کرکے ناک رگڑ کے ایک پھوسڑا دیکھا تھا

پُھوس کی آگ

transient thing

پُھوسْڑا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

رک : بھس میں چن٘گاری ڈالنا

پُھوس کا پُولا

کمزور اور پھپھس

فُص

(طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھوسْرا

ریشم ، لکڑی ، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے .

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوس ہونا

بہت بوڑھا ہونا

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

پُھس پُھس

بلی کو بلانے کی آواز، پھوسی پھوسی

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

فُسُونی

جادو زدہ، جس پر جادو کا اثر ہوگیا ہو.

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

فُسْتُقی

پِستئی رنگ.

فُسُرْدَگی

افسردگی، اضمحلال، پژمردگی

پُھساہِنْدا

سڑاندا، بدبو دیتا ہوا

پُھسَینڈا

بسان٘دا ، گندہ بدبو کا .

فُسُوں گَری

افسوں گری کا مخفف، جادوگری، جادوگر کا کام یا پیشہ

فُسُوں خوانی

جادو پڑھنا.

فُسُوں کَاری

جادو کا کام، مراد: پرتاثیری

فُسُوں نِگاہی

جادو بھری نظر، جادو بھری نظر رکھنا.

فُسُوں تاثِیر

جادو کا اثر رکھنے والا.

فُسُرْدَہ خاطِر

जिसका पन उदास हो, खिन्नमनस्क, मलिनचित् ।।

فُسُوں سازی

افسوں سازی، جادوگری، سحر کاری

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

فُسُوں خواں

جادو یا منتر پڑھنے والا، جادوگر.

پُھسی

جانور کے مادہ منویہ یا بچے کا مضغہ بننے سے پہلے کی کیفیت

پُھس سے

آہستہ سے، ہلکے سے

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

فُسُوں گَر

افسوں گر، جادوگر، ساحر

فُسُوں کار

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادو گر

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پھُسْلونیا

فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

پُھسْلا پَھنْدلا کے

رک : پہلا پھسلا کر .

پُھسْلا پَھنْدلا کَر

رک : پہلا پھسلا کر .

فُسُرْدَہ رُخ

जिसका चेहरा कुम्हलाया हुआ हो, मलिनमुख।।

فُسُوں پُھونکْنا

افسوں پھونکنا ، جادو کرنا.

پُھسانڈا

رک : پھسابن٘دا .

فُسُوں ساز

فسوں ساز، جادو کرنے والا، ساحر، کراماتی

فُسوں طَراز

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادوگر

پُھسَر پُھسَر

آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

پُھسْلاہَٹ

چاپلوسی، بہلاوا، فریب، جھانسا، چال

فُسْتُقْ

پستہ

پُھسْلا لینا

بھلاوا دینا، بہلانا، (کسی طرف سے) توجہ ہٹانا، بہکانا، پُھسلانا، رضا مند کر لینا، دام میں لانا

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھسلا کے لے جانا

entice away, kidnap, coax into elopement

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone