تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا ہو گَیا" کے متعقلہ نتائج

کیا ہو گَیا

افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں

کیا کیا نَہ ہو گَیا

کون سی بات رہ گئی ، کون سی رُسوائی نہ ہوئی ، بہت کچھ ہوا.

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا ہو گَیا کے معانیدیکھیے

کیا ہو گَیا

kyaa ho gayaaक्या हो गया

عبارت

موضوعات: کنایۃً

کیا ہو گَیا کے اردو معانی

  • افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں
  • خبط ہوگیا، دیوانہ ہوگیا، سودا ہوگیا
  • انقلابِ عظیم ہوگیا کی جگہ مستعمل
  • کیا مرض ہو گیا، کیا نقصان ہو گیا، کیا فائدہ ہوا کی جگہ

شعر

क्या हो गया के हिंदी अर्थ

  • इन्क़िलाब-ए-अज़ीम हो गया की जगह मुस्तामल
  • अफ़सोस, ताज्जुब और हैरत के मौक़ा पर कहते हैं
  • क्या मर्ज़ हो गया , क्या नुक़्सान हो गया , क्या फ़ायदा हुआ की जगह
  • ख़बत हो गया, दीवाना हो गया, सौदा होगया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا ہو گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا ہو گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words